تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".uft" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".uft" کے متعقلہ نتائج
فاط
ایک مجہول دوا ہے ترکستان سے لاتے ہیں، بعض کہتے ہیں کہ جدوار خطائی کا نام ہے ؛ بعض نے لکھا ہے کہ ایک پتھر ہے زرد سفیدی مائل یا سبزی مائل، یہ ہر قسم کے زہر کو دفع کرتا ہے.
اُفْتاں و خیزاں
falling and rising, disorderly, moving in a disorderly way, with great trouble, with great difficulty
اُفْتا
(کشتی سازی) ناو کی بنیادی قوس نما لکڑی و ریڑھ کی ہڈی کی طرح پیندے میں شروع سے آخر تک ہوتی ہے اور جس پر پوری ناو کا ڈھانچا تیار کیا جاتا ہے.
فِیتۃ نُما دُودَہ
(حیوانیات) وہ لمبا کیڑا جو عموماً چھوٹی آنت میں رہتا ہے ، اس کی شکل فیتے کی مانند اور چپٹی ہوتی ہے (انگ : Tape-worm) نیز اس شکل کے اور کیڑے جو آنتوں میں پائے جاتے ہیں.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔