تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".uraq" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".uraq" کے متعقلہ نتائج
اُڑیک
(گاڑی بانی) بیل گاڑی یا جھگڑے کے بغلی پاکھوں کے سنبھال کی آڑ جو ان کو باہر کی طرف جھکنے سے روکے ، جھوک ، جھونک.
رِقاع
اہنِ مقلہ کے ایجاد کئے ہوئے چھ خطوں میں سے خطِ نسخ کی وضع کا ایک خط، جس میں حروف کی سطح اور دور برابر بنائے جاتے ہیں (دور ۷۴ وانگ مسطح) اس خط کی خطِ توقیع کے ساتھ ترکیب دینے سےخطِ تعلیق پیدا ہوا ہے
رَق
رق: پتلی کھال جس پر پُرانے زمانے میں کتابیں لکھی جاتی تھیں، لکھنے کی باریک چھلی جو بچھڑے کے چمڑے سے بنتی تھی ، تحریر جو اس پر لکھی جائے.
دِینڑ
سانپ کی ایک قسم جو عموما موشیوں کے باڑے میں پایا جاتا ہے ، مٹیالا سیاہ چتی دار ہوتا ہے کاٹتا نہیں پھنکارتا ہے.
دِق زَدَہ
'دق' وہ بیماری جس میں پھیپھڑے خراب ہونے کی وجہ سے سانس لینا مشکل ہوتا ہے، مرض دق میں مبتلا، تب محرقہ کا بیمار، تپ دق کا بیمار
دِقُ الْاَطْفال
شِیر خوار یا چھوٹے بچّوں کی ایک بیماری جس میں عموماً ہاضمہ خراب رہتا ہے پیٹ پُھولا رہتا ہے دست آتے ہیں بُخار ہو جاتا ہے اور بچّہ سوکھ کر کانٹا ہو جاتا ہے، سوکھے کی بیماری
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔