تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَوْراق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَوْراق کے معانیدیکھیے
اَوْراق کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- کاغذ کے ورق
- (مجازاً) کتاب
- درخت کے پتے، پتیاں
- ارت، طبق، طبقے
- دھات کے چوکور یا گول شیٹ
شعر
دنیا نے ہر بات میں کیا کیا رنگ بھرے
ہم سادہ اوراق الٹتے جاتے ہیں
حسرت دل نامکمل ہے کتاب زندگی
جوڑ دے ماضی کے سب اوراق مستقبل کے ساتھ
English meaning of auraaq
Noun, Masculine, Plural
- pages, leaves of a book
- (metaphorically) a book
- leaves of a tree
- foils
औराक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- काग़ज़ के पृष्ठ
- (लाक्षणिक) किताब इत्यादि
- पेड़ के पत्ते, पत्तियाँ
- चाँदी, सोने आदि धातुओं को ख़ूब कूट कर बनाया हुआ बहुत पतला पत्तर जो औषधियों आदि में मिलाया और शोभा के लिए मिठाइयों आदि पर लगाया जाता है, वर्ग
- धातु के चौकोर या गोल शीट
اَوْراق کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَوْراق)
اَوْراق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔