تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".urm" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".urm" کے متعقلہ نتائج
اورْما کَرنا
(کسی کو) اتنا مارنا کہ جسم جگہ جگہ سے کچل جائے یا بدھیاں پڑجائیں ، بہت مارنا، اُتّو کر دینا
اورْما بنَانا
(کسی کو) اتنا مارنا کہ جسم جگہ جگہ سے کچل جائے یا بدھیاں پڑجائیں ، بہت مارنا، اُتّو کر دینا
ormer
گوش صدفے کی قسم سے ایک خوردنی رخوہ Haliotis tuberculata جو رود بار انگلستان کے جزائر میں کھایا جاتا ہے، اسے sea-ear (گوشِ بحر) بھی کہتے ہیں ۔.
ormolu
(اکثر وصفی ) سونے کا پانی چڑھا ہوا کانسی کا سنہری بھرت جس میں تانبا جست اورٹین شامل ہوتے ہیں، زیور بنانے یا فرنیچر کی آرائش کے لیے استعمال ہوتا ہے۔.
دُعائے عام
(مسیحی) دعائے معمولہ ، وہ دعائین جو شاہ ایڈورڈ ششم کے وقت میں مرتب ہوئیں اور کلیسائی انگلستان میں رائج ہیں (Common Prayer) .
دامَن
کرتے یا قبا وغیرہ کا گریبان سے نیچے کا حصہ، کرتے، انگرکھے یا قبا وغیرہ (یعنی وہ لباس جو پہنا جائے) کا نیچے کا حصہ، چولی سے نیچے کا گھیردار حصہ
رام نام لے سو دَھکَا پاوے ، چُوتَڑ ہِلاوے سو ٹَکا پاوے
نکوکار بُری حالت میں رہتے ہیں اور بدکار مزے اُڑاتے ہیں.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔