تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".usff" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".usff" کے متعقلہ نتائج
صَفّو کی نادِری چَڑھانا
(گنجفہ) جب کھیلنے والے کے پاس پتّے بالکل نہ آئے ہوں اور اس پر نادری (اِکّا) چڑھائی جائے ؛ مراد : بُری طرح شکست دینا.
صَفّو پَر نادِری چَڑھانا
(گنجفہ) جب کھیلنے والے کے پاس پتّے بالکل نہ آئے ہوں اور اس پر نادری (اِکّا) چڑھائی جائے ؛ مراد : بُری طرح شکست دینا.
صَفّو
(گنجفہ) ایک ایک پتا جیت لینا ، حریف کے پاس ایک پتا بھی نہ چھوڑنا . صَفّو آسان ہے مگر نکّو ، تکّو مشکل ہے.
سُفُوفِ طِلا
شیشے کی طرح شفاّف ایک چمکیلی معدنی شے ، ابرک کا چُورا جو ابرک کو مسلنے یا ملنے سے بنتا ہے۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔