تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".vek" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".vek" کے متعقلہ نتائج
واق
ایک درخت جو بعض روایات کے مطابق صبح کو پھول لاتا ہے جو شام کو مرجھا جاتے ہیں نیز وہ جنگلی درخت جس کے پھل کی بناوٹ آدمی یا جانوروں سے مشابہ ہوتی ہے
وَقْت
ماضی و حال و مستقبل کے واقعات کا بحیثیت مجموعی تسلسل، عہد، زمانہ، قرن، عصر، دور، زمان، ایام، جگ
واق واق
ایک درخت جو بعض روایات کے مطابق بعض ہندوستانی جزائر میں پیدا ہوتا ہے ، رنگ سمندری ہوتا ہے اور اونچائی تقریباً سو درع (نیم گز) کے برابر ہوتی ہے ، پتوں کی شکل بعض روایات کے مطابق ڈھال اور پھلوں کی انسانی سروں جیسی ہوتی ہے ، جب ہوا چلتی ہے تو اس کی شاخیں جھک کر زمین سے ٹکراتی ہیں اور واق واق کی آواز آتی ہے
واقِع شُعاع
(طبیعیات) رک : واقع روشنی ۔ واقع شعاع ، منعکس شعاع اور اس مقام پر سطح کا عمود تینوں ایک مستوی میں داخل ہوتے ہیں ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔