تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واقِع" کے متعقلہ نتائج

واقِع

رونما ہونے والا، درپیش، وقوع پذیر، وقوع میں آنے والا

واقِعَہ

وہ امرجو پیش آئے، جو ہوا ہو، جو کچھ گزرا ہو، جو بیتا ہو

واقِعا

رک : واقعہ جو درست املا ہے ۔

واقِعی

۲۔ (مجازاً) ضروری ، لازمی ۔

واقِع ہونا

پیش آنا، ظاہر ہونا، نمودار ہونا، رونما ہونا، برپا ہونا، وقوع پذیر ہونا، بروئے کار آنا

واقِع میں

حقیقت میں، دراصل، واقعی، واقعتا

واقِع کَرنا

رکھنا ، لگانا ، قائم کرنا ۔

واقِع نِگار

روئداد نویس ، روئداد لکھنے والا ، روئداد نویسی ، حقائق و حالات لکھنے والا ، رپورٹر ، خبررساں

واقِع نَویس

رک : واقع نگار ۔

واقِع نِگاری

حقائق و حالات قلمبند کرنا ، رونما ہونے والے گردوپیش کے واقعات تحریر کرنا ، احوال و آثار تحریر کرنا ، واقع نگار کا کام ۔

واقِعاتی

واقعات سے منسوب یا متعلق، حقائق سے متعلق، حقیقی، صحیح، درست، حقیقت پر مبنی

واقِعات

یقینی طور پر رونما ہونے والی باتیں، حقیقی حالات

واقِعَاً

واقعتاً، حقیقت میں، اصلیت میں

واقِع شُعاع

(طبیعیات) رک : واقع روشنی ۔ واقع شعاع ، منعکس شعاع اور اس مقام پر سطح کا عمود تینوں ایک مستوی میں داخل ہوتے ہیں ۔

واقِع شُدَہ

جو پیش آ چکا ہو، جو ہو چکا ہو، ہو جانے والا

واقِعَتاً

در حقیقت، حقیقت میں، اصل میں

واقِع رَوشَنی

موجود روشنی ؛ قائم روشنی ۔

واقِعِیَّت

حقیقت، اصلیت، احوال واقعی، قطعی ہونا، حقیقی ہونا

واقِعَہ ہے

رک : واقعہ یہ ہے ، سچ ہے ۔

واقِعِیَّات

حقائق سے متعلق امور، باتیں یا مسئلے، اصلی امور، حقائق، مسلمات

واقِعی حَق

اصلی حق ؛ (قانون) قبضہ جس کا مالک کو حق حاصل ہوتا ہے ۔

واقِعی میں

حقیقت میں، دراصل، واقعی، واقعتا

واقِعَہ ہونا

۱۔ ماجرا گزرنا ، کوئی امر یا معاملہ پیش آنا ۔

واقِعَۂ فِیل

قصہء اصحاب ِفیل یا ہاتھی والوں کا حملہ (قرآن شریف میں سورۂ فیل میں بیان کردہ واقعے کی رُو سے اصحاب ِفیل (ہاتھی والوں) نے بیت اﷲ کو مسمار کرنے کا ارادہ کیا تھا حق تعالیٰ نے ابابیل جیسے معمولی پرندوں کے ذریعے عذاب ِآسمانی نازل کر کے ہاتھی والوں کو نیست و نابود کردیا) ۔

واقِعَہ طَلَب

مطلب پرست، موقع شناس، خوشامدی

واقِعَہ دِید

جس نے دنیا کے نشیب و فراز دیکھے ہوں ، تجربہ کار ، آزمودہ کار ، جہاں دیدہ نیز پرانا جنگجو ، جہاں دیدہ لڑاکا

واقِعی ہونا

صداقت پر مبنی ہونا، معتبر یا حقیقی ہونا

واقِعَہ کَرنا

واردات کرنا

واقِعَہ یَہ ہے

حقیقت یہ ہے ، حق بات یہ ہے ، دراصل بات یوں ہے ۔

واقِعَہ نِگار

قصہ لکھنے والا، وقائع نگار، روئداد نویس، واقعہ نویس نیز اخباری نمائندہ، خبر رساں

واقِعات ہونا

واردات یا کہانی پائی جانا نیز واقعات پیش آنا، حادثات پیش آنا

واقِعَہ نَوِیس

وقائع نگار کے عہدے پر مامور شخص جو حکومت کو حالات حاضرہ سے باخبر رکھتا تھا، خبریں لکھنے والا، اطلاعات پہنچانے والا

واقِعَہ ڈھالنا

کوئی واقعہ گھڑنا ، کوئی جھوٹ بات کہنا ، خلاف ِواقعہ کوئی بات بیان کرنا

واقِعَہ دِیدَہ

جس نے دنیا کے نشیب و فراز دیکھے ہوں ، تجربہ کار ، آزمودہ کار ، جہاں دیدہ نیز پرانا جنگجو ، جہاں دیدہ لڑاکا

واقِعَہ طَلَبی

واقعہ طلب ہونا ؛ موقع شناسی ، مطلب پرستی ۔

واقِعَۂ کَربَلا

کربلا کا واقعہ ، سانحہء کربلا ؛ مراد : شہادت ِحضرت حسینؓ ۔

واقِعَۂ مِعراج

حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم کے معراج پر جانے کا واقعہ جو قرآن میں بھی مذکور ہے ۔

واقِعَہ بافی

واقعہ گھڑنا ، من گھڑت قصے بیان کرنے کا عمل ؛ باتیں بنانا ۔

واقِعَہ نِگاری

واقعہ نگار (رک) کا کام ؛ اصل قصہ تحریر کرنا ، روئداد نگاری ، واقعہ نویسی ؛ (شاعری) کسی واقعے (واقعہء کربلا وغیرہ) کو منظوم کرنا ۔

واقِعَہ خوانی

واقعاتِ کربلا بیان کرنے کا عمل ؛ (ادب) مرثیے میں مصائب بیان کرنے کا ایک انداز ۔

واقِعَۂ ہائِلَہ

حادثہ یا سانحہ، جس سے ڈر لگے، خوف ناک واقعہ، دل دوز واقعہ

واقِعاتی رَبط

واقعات میں پایا جانے والا تسلسل یا تعلق ، واقعات کی مشابہت ۔

واقِعات ساز

(مجازاً) سانحات برپا کرنے والا ؛ اہم واقعات پر مبنی ؛ مراد : تاریخ ساز ۔

واقِعَہ نَوِیسی

واقعہ نویس (رک) کا کام عمل یا منصب ؛ واقعہ نگاری ۔ طاہر نام ہے ،

واقِعَہ طَرازی

واقعہ یا قصہ تخلیق کرنا نیز واقعہ یا قصہ خوش اسلوبی سے لکھنا ۔

واقِعاتی اَمر

حقیقت پر مبنی بات یا کام ۔

واقِعَہ خواں

واقعہ پڑھنے والا ، (خصوصاً) کربلا کے واقعات بیان کرنے والا ؛ واقعہ خوانی پر مامور (شخص) ؛ واقعہ خواں ۔۔۔۔۔

واقِعَہ تو یہ ہے

رک : واقعہ یہ ہے ۔

واقِعَہ بَندی

قصہ بیان کرنا ، واقعہ نگاری ۔

واقِعاتی نَظم

(شاعری) ایسی نظم جس میں کوئی خارجی واقعہ نظم کیا گیا ہو ، شاعرانہ واقعہ نگاری ، خارجی شاعری (داخلی کی ضد) ۔

واقِعَہ یُوں ہے

حقیقت یوں ہے ، اصل بات یہ ہے ۔

واقِعَہ گُزَرنا

واقعہ پیش آنا ؛ معاملے سے دوچار ہونا ؛ سانحہ گزرنا ۔

واقِعِیَّت ہونا

واقعیت پائی جانا، اصلیت ہونا

واقِعات و قِصَص

گزرے ہوئے واقعات اور قصے ۔

واقِعاتِ طَبعی

حقیقی طور پر وقوع پذیر ہونے والے کام یا معاملات ۔

واقِعَۂ مُعتَرِضَہ

ضمنی قصہ ، فروعی بات ، ضمنی معاملہ ۔

واقِعَۂ تَنقِیحی

(قانون) مقدمہ جس میں ہر پہلو پر بحث ہو اور اس سے کوئی نتیجہ نکلتا ہو ۔

واقِعَۂ مُتَعَلِّقَہ

(قانون) ہر وہ واقعہ جس کے اثبات یا تردید سے واقف تنقیحی کے اثبات یا تردید پر اثر پڑے ۔

واقِعاتِ عَجِیبَہ

عجیب و غریب قصے ؛ انوکھے واقعات ، عجیب باتیں ، عجیب امور ۔

واقِعَہ پیش آنا

ماجرا گزرنا، وقوعہ رونما ہونا، سانحہ پیش آنا، حادثہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں واقِع کے معانیدیکھیے

واقِع

vaaqe'वाक़े'

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: قواعد تصوف

اشتقاق: وَقَعَ

واقِع کے اردو معانی

صفت

  • رونما ہونے والا، درپیش، وقوع پذیر، وقوع میں آنے والا
  • یقینی طور پر ہونے والا
  • ﷲ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام
  • جغرافیائی طور پر موجود، حاضر، قائم
  • اصلی، ضرور، یحقیقی
  • (قواعد) متعدی (فعل)
  • (تصوف) محل صور علمیہ واعیان ثابتہ و تقدیر الٰہی و علم الٰہی
  • فضا سے نیچے آتا ہوا پرندہ

شعر

English meaning of vaaqe'

Adjective

  • befalling, occurring, arriving, appearing, happening, intervening
  • lying, standing, situated
  • falling
  • real, true
  • necessary

वाक़े' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रकट होने वाला, किसी के समक्ष, (घटना) घटित होना, स्पष्ट होने वाला
  • निश्चित रूप से होने वाला
  • अल्लाह का एक विशिष्ट नाम
  • भौगौलिक रूप में मौजूद, उपस्थित, क़ायम
  • असली, ज़रूरी, वास्तविक
  • (व्याकरण) एक क्रिया जिसमें कर्ता और कारक दोनों की आवश्यकता होती है
  • आकाश से नीचे की ओर आता हुआ पक्षी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واقِع)

نام

ای-میل

تبصرہ

واقِع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words