تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".vig" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".vig" کے متعقلہ نتائج
وَغَیرَہا
اور ان کے علاوہ ، اس کے علاوہ (عربی میں مؤنث کے لیے مستعمل لیکن اُردو میں مذکر کے لیے بھی مستعمل) ۔
وِگْھن راج
(ہندو) گنیش جی کا لقب ؛ ہر کام کے شروع میں ہندو ان کی پوجا کرتے ہیںکیونکہ وہ انھیں مشکل کشا خیال کرتے ہیں
وَغل
جھوٹے نسب کا دعویٰ کرنے والا ؛ بن بلائے شراب و طعام کی محفل میں آنے والا نیز وہ شراب جو واغل پیے
veggie burger
تجارتی نام: ایک مزیدار برگر سے مشابہ ، گوشت کی بجائے نباتی لحمیوں ، سویا بین وغیرہ سے بنایا ہوا۔.
vegetable tallow
بنا سپتی چربی، ایک طرح کی نباتی چکنائی جسے چربی کی طرح موم بتی وغیرہ میں استعمال کیا جاتا ہے۔.
vigilance committee
امریکا چوکسی کمیٹی، شہریوں کی رضا کارا نہ کمیٹی جس سے مشترکہ مفاد کا تحفظ مقصود ہو، خصوصاً قانون کی بالا دستی کمزور پڑجانے کی صورت میں جرائم کے فوری سدّ باب کے لیے۔.
vegetable spaghetti
برط بنا سپتی اسپا گیٹی ، ایک طرح کا گھیا جس کا گود ا ولایتی سو یوں سے ملتا جلتا ہے۔.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔