تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".wst" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".wst" کے متعقلہ نتائج
واسِْطَہ فِی العُرُوض
فروعی اعتبار سے کوئی تعلق ، تعلق باعتبارِضمن ، مثلاً : کشتی میں بیٹھنے والے کا ہلنا جو کشتی کے ہلنے پر موقوف ہے ۔
وَسْط مُدَّتِی
درمیانی مدت کا، درمیانی عرصے کا، درمیانی عرصے یا مدت سے منسوب یا متعلق نیز مدت پوری ہونے سے قبل کا
وَسطی مَواد
(ارضیات) شکستہ اور منفصل مادّے کا کوئی انبار جو گلیشیر کی درمیانی سطح پر جمع ہوتا رہتا ہے (Englacial) ۔
west bank
مغربی کنارہ، دریائے اردن کے مغرب کا علاقہ جو ۱۹۴۸ ء میں اردن کےحصّے میں آیا تھا لیکن جس پر ۱۹۶۷ء سے اسرائیل قابض ہے۔.
وَسطی گِروہ
(سیاسیات) میانہ رو جماعت جو نہ دائیں بازو کے خیالات کی حامی ہو اور نہ بائیں بازو کے خیالات کی، اعتدال پسند جماعت
west-south-west
مغرب جنوب مغرب، وہ رخ یا قطب نما کی سوئی کی وہ سمت جو مغرب اور جنوب مغرب کے درمیان میں ہو۔.
west-north-west
مغرب شمال مغرب، وہ رخ یا قطب نما کی سوئی کی وہ سمت جو مغرب اور شمال مغرب کے درمیان میں ہو۔.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔