تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".yum" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".yum" کے متعقلہ نتائج
یَوم
دن، روز، نہار، عرصہ جو چوبیس گھنٹوں پر محیط ہوتا ہے اور آدھی رات سے آدھی رات تک وقت کی ایک اکائی کے طور پر شمار کیا جاتا ہے، وہ عرصہ جو زمین اپنے محور پر مکمل طور پر ایک چکر گھومنے کے لیے لیتی ہے نیز طلوعِ آفتاب سے غروبِ آفتاب کا درمیانی وقت
یَومُ الْعاشُور
محرم کا دسواں دن، (خصوصاً) ۱۰محرم الحرام جو اہل تشیع حضرت امام حسین اور ان کے اعزا و رفقا کی کربلا کے مقام پر شہادت کی یاد میں مناتے ہیں
یَومُ الْعَشُورَہ
محرم کا دسواں دن، (خصوصاً) ۱۰محرم الحرام جو اہل تشیع حضرت امام حسین اور ان کے اعزا و رفقا کی کربلا کے مقام پر شہادت کی یاد میں مناتے ہیں
یَومُ العَرفَہ
ذوالحجہ کی نویں تاریخ، جس دن حاجی میدانِ عرفات میں جا کر قیام کرتے اور مقررہ مناسک حج بجا لاتے ہیں، حج سے ایک دن پہلے
یَوم عاشُور
محرم کا دسواں دن، (خصوصاً) ۱۰محرم الحرام جو اہل تشیع حضرت امام حسین اور ان کے اعزا و رفقا کی کربلا کے مقام پر شہادت کی یاد میں مناتے ہیں
یَومِ سِیاہ
(لفظاً) کالا دن ؛ مراداً : خراب دن ، ُبرا دن ، بدترین دن ؛ کسی غم کے موقعے پر یا احتجاج کے طور پر منایا جانے والا دن جس میں سیاہ جھنڈے وغیرہ لہرائے جاتے ہیں یا بازوؤں پر سیاہ پٹی باندھی جاتی ہے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔