تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَم" کے متعقلہ نتائج

یَم

بڑا دریا، بحر، سمندر، ساگر، (کنایتہ) دریا

یَمَہ

یَم بَہ یَم

دریا بہ دریا، دریا کے ساتھ دریا، روانی یا تسلسل کے ساتھ

یَمامَہ

ایک مشہور پرندہ جو کبوتر سے بہت چھوٹا ہوتا ہے ، رنگ اور صورت میں فاختہ کی طرح ہوتا ہے .

یَمِینَہ

یَم واہَن

یَم لوک

جم لوک، ملک عدم

یَمِینُ الدَّولَہ

رکن سلطنت، ایک معزز خطاب جو امراء کو بادشاہوں کی طرف سے ملتا تھا، قدیم زمانے میں بادشاہ معزز اور مقرب ہستیوں کو یہ خطاب دیا کرتے تھے

یَمَن

عرب کے ایک مشہور ملک کا نام ، اس شہر کا عقیق اور لعل بہت مشہور تھا

یَمُن

رک:جمن ، یمنا (جمنا)؛دیوی نیز ایک مشہور دریا کا نام

یَم سَدَن

یَمَنی

ملکِ یمن سے منسوب، یمن کا رہنے والا، یمن کا باشندہ، یمنی

یَم چَکْر

یَم پُرُش

یَمانی

ملکِ یمن سے منسوب یا متعلق، یمن کا، یمنی، یمن کا رہنے والا، یمن کا باشندہ

یَمینی

مثبت، ثابت شدہ، مصدقہ

یَمام

بگلا، بوتیمار

یَمِین

دستِ راست، سیدھا ہاتھ، دایاں ہاتھ

یَمددَھر

رک: جم دھر ،جمدھر کی ایک شکل ،ایک طرح کا خنجر ؛کٹار ،تلوار

یَمُوم

یَم کَال

موت کا وقت ، یم کا لقب

یَم پُور

یم کا شہر

یَمرَاج

فرشتۂ موت، ملک الموت، یم کی دینا

یَم دھار

رک: جم دھر ،جمدھر کی ایک شکل ،ایک طرح کا خنجر ؛کٹار ،تلوار

یَمْدُوت

(ہندو) موت کا فرشتہ، ملک الموت

یَمائی

یَمَامَۃُ الْبَر

رک:یمامہ .

یَم پوری

یم کا شہر

یَمَنی عَقِیق

عقیق کی ایک قسم ، ملکِ یمن سے نکلنے والا عقیق جو اعلیٰ قسم کا ہوتا ہے

یَمانی سِتارَہ

وہ ستارہ جو چاند کی چودہ منازل(یمانی) میں سے کسی ایک منزل میں ہو ؛مراد :سہیل ستارہ جو ملکِ یمن میں سب سے پہلے چمکتا ہے .

یَم مُحِیط

روئے زمین پر پھیلا ہوا سمندر

یَمِینِ مُنْعَقِدَہ

آئندہ زمانے میں کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کے ارادے سے کھائی جانے والی قسم

یَمِینُ الْمُنْعَقِدَہ

رک: یمین منعقدہ.

یَمِینُ الثَّور

(ہیئت) ایک ستارے کا نام جو قدرِ اوّل میں ہے اسکو یمین الثور اور دبرِ ثور بھی کہتے ہیں

یَمَن و بَرْکَت

یَمِینُ السَّلْطَنَت

رک: یمین الدولہ، ایک خطاب سلطنت کا بھی اختیار کیا گیا تھا مثلاً یمین السلطنۃ.

یَمَنی رِدا

ملکِ یمن کی بنی ہوئی چادر ۔

یَمِینِ لَغْو

غلط فہمی کی قسم یعنی یہ کہ آدمی کسی واقعے کو اپنے خیال میں صحیح جان کر قسم کھا لے اور حقیقت میں وہ ایسا نہ ہو ایسی قسم پر کفارہ نہیں.

یَمان یَمانی

۔(ع۔ بغیرتشدید یا)صفت۔یمن کی طرف منسوب ہے۔یمنی۔یمن کا باشندہ۔

یَمِینِ غَمُوس

جھوٹی قسم جو ارادتا کھائی جائے؛ جھوٹا حلف.

یَمِینُ الْغَمُوس

رک: یمین غموس.

یَمِین و شُمال

دائیں بائیں

یَمِینُ اللَّغْو

رک: یمین لغو.

یَمِین و یَسار

دائیں اور بائیں جانب

یَمِینی و یَساری

(سیاسیات) دائیں بائیں کا ترقی پسند اور رجت پسند، دونوں نظریات کا حامی.

اردو، انگلش اور ہندی میں یَم کے معانیدیکھیے

یَم

yamयम

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: کنایۃً

یَم کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • بڑا دریا، بحر، سمندر، ساگر، (کنایتہ) دریا
  • اپنے آپ کو قابو کرنا، قابو میں رکھنا، روکنا، سدھانا، حبسِ دم، روک، ممانعت، بندش
  • موت کا دیوتا، قابض الارواح، ملک الموت وہ فرشتہ جو جان نکالتا ہے، عزرائیل
  • کوئی بڑا اخلاقی فرض یا رسم، کفارہ، نفس کشی، توبہ وغیرہ
  • جہنم کے طبقات کا حاکم یا قائم مقام بادشاہ
  • عدد کا علامتی اظہار، جوڑے یا توام میں سے ایک، جسم، موت، وقت
  • دکن، جنوب
  • برہمہ چرج، چار آشرموں میں سے پہلا، طالب علمی کا زمانہ، راستی

شعر

English meaning of yam

Noun, Adjective, Masculine

  • death
  • sea, ocean, great river
  • exactor of the soul, the angel of death
  • restraining oneself, limitation, hold, prohibition
  • time
  • yama, abstention, self mortification

यम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • जुड़वाँ
  • नदी, तरंगिणी, दर्या।
  • -देवता-स्त्री० [सं० ब० स०] भरणी नक्षत्र, जिसके देवता यम माने जाते हैं
  • मृत्यु के देवता; यमराज
  • -सूर्य-पुं० [सं० द्वंद्व० स०] दो कमरोंवाला ऐसा घर, जिसका एक कमरा उत्तर को और दूसरा कमरा पश्चिम को खलता है
  • जुड़वाँ बच्चे; यमज
  • संयम
  • शनि
  • कौआ
  • विष्णु।

یَم کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words