تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"Daaliye" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"Daaliye" کے متعقلہ نتائج
دو لائی
دو مختلف پرتوں والا کپڑا جس کا اَبْرَہ اور استر باہم سیا جاتا ہے، بعض اوقات اس میں پتلی سی روئی بھری ہوتی ہے
دَلْیا
دلا ہوا اناج، جَو، جوار، گیہوں وغیرہ کا دانے دِار آٹا، جو بجائے پیسنے کے چورا کر لیا گیا ہو، موٹا پسا ہوا غلہ
دُلائی
رزائی کی وضع کی دوہری چادر جس کے درمیان روئی کی باریک تہہ بھی ہوتی ہے اور چاروں طرف اریب گوٹ لگائی جاتی ہے، دوہر، لحاف، رضائی
عَدْلِیَہ
محکمۂ انصاف جو مجسٹریٹوں، ججوں اور عدالتوں پر مشتمل ہوتا ہے، قانونی چارہ جوئی کرنے والا ادارہ، منصف، جج، حکام عدالت، نظام عدل
نَہ اِینٹ ڈالیے نَہ چِھینٹ کھائیے
نہ کسی کو برا کہو نہ کسی سے برا سنو ؛ نہ برے کام میں پڑتے نہ بدنامی ہوتی
نَہ اِینْٹ ڈالِئے نَہ چِھینْٹ کھائِیے
۔ مثل۔نہ موری میں اینٹ ڈالو گے نہ چھینٹ پڑے گی۔ نہ بُرا کہو نہ بُرا سنو۔
جِس کو دے مَولا ، اُس کو دِلائے آصِفُ الدَّولَہ
آصف الدولہ اسی کو دلواتے ہیں جسے خدا دیتا ہے (آصف الدولہ کی فیاضی بہت مشہور تھی).
جِس کو نَہ دے مَولا اُس کو دِلائے آصِفُ الدَّوَلہ
آصف الدولہ کی فیاضی بہت مشہور تھی ، (مجازاً) اگر سر کار سے نہ مل سکے تو آصف الدولہ سے مل جاتا ہے (آصف الدولہ کی اپنی فیاضیوں اور سخاوت نے لکھنؤ کے بچے بچے کے من٘ھ میں یہ کہاوت ڈال دی).
کِھیر کا دَلیا ہو جانا
قسمت اُلٹ جانا ، زوال آنا ، بنا بنایا کام بگڑ جانا ؛ بھلائی کرتے برائی پلے پڑنا .
چَنا کَہے میری اُونْچی ناک گَھر دَلِیے دَو گَھر راڑ، جو کھاوے میرا ایک ٹُوک پانی پِیوے سَو سَو گُھونٹ
چنے کے دلنے کی آواز بہت دور تک جاتی ہے اور اسے کھا کر بہت پیاس لگتی ہے .
جِس گھر ہوئے پُروش کُچَلْیا، اُس گھر ہووے کِھیر کا دَلْیا
جہاں خاوند خراب ہو وہاں ہر بات خراب ہوتی ہے
جِس گھر ہووے پُرْکھ کُچَلْیا، اُس گھر ہووے کِھیر کا دَلْیا
جہاں خاوند خراب ہو وہاں ہر بات خراب ہوتی ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔