تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"Darne" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"Darne" کے متعقلہ نتائج
دَورانی
(نفسیات) شخصیت کی ایک قِسم جس کا حامل دورہ دماغ کے سبب بیروننی مہیج کا جوابی عمل کرنے والا اور نا استوار مزاجی کیفیت کا حامل ہوتا ہے، مضبوط، پراگندہ دماغ؛ ایک مریضانہ کیفیت جس میں باری باری سے انبساط و افسردگی کے دورے پڑتے ہیں.
دُرّانی
پٹھان (پٹھانوں کی ایک شاخ) جو ابدالی بھی کہلاتے ہیں اور اصلاً قندھار کے باشندے ہیں ، کانوں میں موتی پہنتے تھے اس لیے یہ نام پڑا .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔