تلاش شدہ نتائج
"KHudaa.o.n" کے متعقلہ نتائج
کَھدان
مٹی کی تہوں کے نیچے پتّھر کی چٹان یا اور کسی قسم کے جمادات کا ذخیرہ، کان، کھان
خدین
मित्र, दोस्त, प्रेमपात्र, माशूक ।
کُھدْنا
۱. کسی آلے وغیرہ سے زمین یا کسی اور شے کی سطح کا ہٹایا جانا ، گڑھا کیا جانا ، کھودا جانا.
کُھدْنی
۱. کھدائی ، کُھدنے کا عمل ، انہدام گرایا جانا.
خوش آئِین
اچّھے قاعدے اور ضابطے کا مالک ، طور طریق اور روش و رفتار کے اعتبار سے پسدیدہ ، خوش ادا .
کَھدان رُوپ
کھدان کی وہ شکل جس میں کان سے معدنیات کھود کر نکالی جائیں.
کُھوڑْنا
کڑھنا، رن٘ج کرنا، افسوس کرنا.
کَھندانے پَڑْنا
(موسیقی) آواز کا صاف نہ ہونا ، آواز کا کھرکھرانا
کُھدانا
کھدائی کروانا، کسی سے مزدوری پر کھودنے کا کام لینا
کَھڑنْجا
کھرنجا، کھڑگنجا، کھڑی اینٹوں کا فرش، پتھر کا فرش یا سڑک
خَدَنْگ اَنْداز
تیر انداز ، تیر چلانے والا.
خُدانی
خدا بمعنی آقا، مالک کی تانیث، ملکہ، سردارنی، دیوی
کُھدْنی کَرْنا
دولت یا کسی سرقے کا کھوج لگانے کے واسطے زمین کھودنا
کَھڑنک
بہت سوکھا ہوا، پاپڑ سا، نہایت دبلا، نہایت سوکھا
خُدا ںَظَرِ بَد سے بَچائے
اللہ بُری نظر سے محفوظ رکھے
کھودْنی کَرنا
دریافت کرنا ، تفتیش کرنا.
کُھدْنی ہونا
کھدائی ہونا ، کھودا جانا ، کسی چیز یا مال کی تلاش کے واسطے زمین کا کندہ کیا جانا.
خود نُمائِشی
دکھاوا ، اپنے اوصاف یا امارت بتانے کا عمل .
کھودْنا
کسی جگہ کو گہرا کرنے کے لیے وہاں کی مٹی وغیرہ نکالنا ، گڑھا کرنا ، کھدائی کرنا.
خود نَظَری
خود اپنے لیے کسی رائے کا اظہار، اپنی ذات کا محاسبہ ، اپنے عمل پر نظر رکھنا
کُھڑینج رَکْھنا
کینہ رکھنا، عداوت رکھنا، حسد رکھنا.
خود نَوِشْت
اپنا لکھا یا تصنیف و تالیف کیا ہوا، آپ بیتی، اپنی سرگزشت، اپنی سوانح عمری
کَھڑَنگ مُلّا
ایسا شخص جو اپنے خیالات میں ذرا بھی لچک نہ رکھے ، کٹ ملا.
کھودْنی
کھدائی، کھودنے کا اوزار، پھاوڑا، بیلچہ، کندہ کرنے کے اوزار، کریدنی
کُھڑینج
چھل جانے سے جسم پر خفیف زخم آنا، خراش، کھرونٹ.
خود نُمائی
خود نما کا اسم کیفیت، دکھاوے کا عمل
کھیدْنا
پیچھا کرنا، نکالنا، مار بھگانا
کَھدانا
وہ گڑھا جہاں سے مٹی کے برتن بنانے، دیوار یا زمین لینے یا دیگر کاموں مین استعمال کرنے کے لیے چکنی مٹّی کھودی جاتی ہے، کھندانا
خُدا نُمائی
اللہ کا راستہ دکھانے کی ترغیب ، نیکی.
کَھڑی ناک
سُتواں ناک جو خوبصورتی کی علامت سمجھی جاتی ہے (چپٹی ناک کے مقابل).
خود نَشَناس
<< خود ناشناس >> کی ترکیب شعری ، اپنے کو نہ پہچاننے والا
خود نَوِشْتَہ
اپنے حالات زندگی خود تحریر کردہ، خودنوشت لکھنے والا
کَھڑی نِیاز دینا
۔(لکھنؤ) کھڑا دونا دینا۔ ؎
خُدا نَشَناس
اللہ کو نہ جانے والا ، اللہ کو نہ ماننے والا ، خدا ناشناس
کُھڑینچِیا
بیری، دشمن، حاشد، عیب جُو ؛ خردہ گیر، معترض شخص.
کھانڈْنا
ٹکڑے ٹکڑے کرنا، کُچلنا، رون٘دنا، پائمال کرنا
خود نَوِیس
(سائنس) خود بخود، بغیر کسی بیرونی مدد کے لکھنے والا
کھاندْنا
ایک جگہ سے کھود کر دوسی جگہ درخت لگانا، درخت لگانے کے لئے زمین میں گڑھا کرنا
خود نَوِیسی
(نفسیات) خود بخود لکھنے کی کیفیّت، غیر شعوری عمل، نیز تحلیلِ نفس کے ذریعہ ایک طریقۂ علاج