تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھدانا" کے متعقلہ نتائج

کَھدانا

وہ گڑھا جہاں سے مٹی کے برتن بنانے، دیوار یا زمین لینے یا دیگر کاموں مین استعمال کرنے کے لیے چکنی مٹّی کھودی جاتی ہے، کھندانا

کُھدانا

کھدائی کروانا، کسی سے مزدوری پر کھودنے کا کام لینا

اِن کا کَھدانَہ بِگْڑا ہے

یہ سب یکساں ہیں ، کل خاندان بیہودہ ہے

کُھدْنا

۱. کسی آلے وغیرہ سے زمین یا کسی اور شے کی سطح کا ہٹایا جانا ، گڑھا کیا جانا ، کھودا جانا.

کُودانا

کدانا، چھلانگ لگوانا

کُھدْوانا

کھودنا کا یہ متعدی ہے

کھودانا

رک : کُھدانا

کُدانا

کسی سے کودنے کا کام لینا، کسی سے کودنے کا کام لینا، چھلانگ لگوانا، اچھلوانا

کَھدان

مٹی کی تہوں کے نیچے پتّھر کی چٹان یا اور کسی قسم کے جمادات کا ذخیرہ، کان، کھان

کُھدان

زمین کھودنے کا عمل

کُھدْنی

۱. کھدائی ، کُھدنے کا عمل ، انہدام گرایا جانا.

کھانا

کسی شے کو چبا کر حلق سے نیچے اُتارنا ، نِگلنا.

کَھپانا

۔ (ھ) متعدی۔ ۱۔جذب کرنا۔ پیوست کرنا۔ سیر میں چار سیر گھی کھپا دیا۔ ؎ دیکھو جان کھپانا۔ مغز کھپانا۔ ۲۔خفیف کرنا۔ ؎

کَھٹانا

روکنا ، مزاحمت کرنا ، حائل ہونا ؛ کھڑا کرنا ، کھڑا کرنے کا موجب ہونا ، کھڑا کرانا ، پکا کرنا ، کمانے کاموجب ہونا.

کَھوانا

کِھلانا ، کھانا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھدانا کے معانیدیکھیے

کَھدانا

khadaanaa•खदाना

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کَھدانا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ گڑھا جہاں سے مٹی کے برتن بنانے، دیوار یا زمین لینے یا دیگر کاموں مین استعمال کرنے کے لیے چکنی مٹّی کھودی جاتی ہے، کھندانا
  • بجری کی کھان

Urdu meaning of khadaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo ga.Dhaa jahaa.n se miTTii ke bartan banaane, diivaar ya zamiin lene ya diigar kaamo.n main istimaal karne ke li.e chiknii miTTii khodii jaatii hai, Khandaanaa
  • bajrii kii khaan

खदाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह गड्ढा जहाँ से मिट्टी के बर्तन बनाने, दीवार या ज़मीन लेने या अन्य कार्यों में प्रयोग करने के लिए चिकनी मिट्टी खोदी जाती है, खदाना
  • बजरी की खान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھدانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھدانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone