تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"Wird" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"Wird" کے متعقلہ نتائج
وَرْد
دنیا کی عمر کے ادوار کا حساب لگانے کے لیے بنائی گئی ایک اکائی جو ہزار فرد کے برابر قرار دی گئی تھی
وِرْد رَکھنا
کسی عمل یا وظیفے کو برقرار رکھنا، (کوئی عمل یا وظیفہ وغیرہ) مقررہ طریقے سے بلا ناغہ پڑھنا
viroid
پودوں کو نقصان پہنچانے والا ایک متعدی وجود، ذعافہ سے بھی چھوٹا، اس میں صرف nucleic ترشہ ہوتا ہے اور لحمی غلاف نہیں ہوتا ۔.
وَرِید
(لفظاً) گردن کی رگ، وہ رگ، جو گندہ خون پھیپھڑوں میں پہنچاتی ہے اور وہاں صاف ہوکر وہ خون شریانوں کے ذریعے جسم میں پھیل جاتا ہے، رگ (انگ : Vein)
وَرْدی
پولیس یا فوج یاکسی ادارے کا مخصوص اور مقررہ لباس جس سے اس ادارے، عہدے یا جماعت کی پہچان ہو، یونیفارم
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔