تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"YoiT" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"YoiT" کے متعقلہ نتائج
yttrium
کیمیا: ایک سرمئی دھاتی عنصر جو یورینیم کی کچ دھات میں پایا جاتا ہے اور اعلیٰ موصل بنانے میں کام آتا ہے (علامت: Y).
یائے تَعظِیم
رک : یاے تنکیر ؛ ’’ے ‘‘ جو کلمے کے آخر میں تعظیماً بڑھائی جائے یہ مجہول ہوتی ہے جیسے خدائے ، شخصے وغیرہ ۔
youth credit
نوجوانوں کے لیے قرضہ: ایک واؤچر جو سولہ اور سترہ سال کے ان نوجوانوں کو جاری کیا جاتا ہے جو کل وقتی تعلیم حاصل نہ کررہے ہوں، اس واؤچر کو جز وقتی تعلیم و تربیت کے اخراجات پر استعمال کیا جاسکتا ہے جس سے کوئی سند وغیرہ حاصل ہوجائے۔.
youth hostel
نوجوانوں کی اقامت گاہ، کوئی جگہ جہاں (بالخصوص نوجوان) چھٹیاں منانے والے بہت تھوڑا کرایہ دے کر رات گزار سکیں۔.
یَتِیم الطَّرفَین
بن ماں باپ کا، وہ (شخص) جس کے ماں باپ دونوں مرگئے ہوں، یتیم و یسیر، کنایۃً: لاوارث، تنہا
یَتَّم
کنوے سے پانی نکالنے کی بلّی جس کے ایک سرے پر ڈول لٹکا ہوتا ہے اور دوسرے سرے پر وزن بندھا ہوتا ہے ، ڈھیکلی
یَتھا راجَہ تَتَھا پَرجا
جیسا سردار ہوتا ہے ویسے ہی اس کے ماتحت بھی ہوتے ہیں، حاکم وقت کی نیت اور طرز عمل کا اثر رعایا پر کچھ نہ کچھ ضرور ہوتا ہے، جیسا راجا ہوتا ہے ویسی ہی اس کی رعیت بھی ہوتی ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔