تلاش شدہ نتائج
"aarzuu.o.n" کے متعقلہ نتائج
اَرْزَن
ایک چھوٹی قسم کا اناج جس کے دانے ساگودانے سے مشابہ سفیدی مائل ہوتے ہیں، اکثر پالتو پرندوں کو کھلایا جاتا ہے، چینا
عَرْضاً
ذیلی طور پر، طفیلی، حادثاتی، اختیار سے باہر (اصلاً کی ضد)
اَرْزاں فَروش
سستا بیچنے والا، جو معمولی نفع پر سامان فروخت کرے
اَرزاں فَروشی
कम लाभ पर सौदा बेचना, सस्ता माल बेचना
اَرزاں ہونا
قیمت گرنا ، قدر کم ہونا ، مول کم ہونا ۔
اَرْزاں بَعِلَّت
چیز اگر سستی ہے اس میں ضرور کچھ نہ کچھ خامی ہوگی (کبھی اس کے ساتھ گراں بحکمت بھی کہا جاتا ہے)
اَرْزِنْدَہ
لائق، مناسب، نبھنے کے قابل
اَرزانی کَرنا
دینا، نوازنا، احسان کرنا، عنایت کرنا
اَرزانی رَکھنا
present, give away, give gratuitously
اَرْزانی ہونا
عطا ہونا، دستیاب ہونا، ملنا
آرْزُو نِكَلنا
آرزو نکلنا جس کا یہ لازم ہے
عَرْضی نَوِیس
درخواست یا عرضی لکھنے والا، منشی
عَرائِض نَوِیس
وہ شخص جو کچہری میں دی جانے والی درخواستیں، عرضیاں اور دوسرے قسم کے دستاویز لکھنے کا سرکاری طور پر مجاز ہو
عَرْضی نَوِیسی
عرض نویس کا کام ، منشی گیری.
عَرائِض نَوِیسی
عرائض نویس کا منصب ، درخواستیں لکھنے کا کام یا پیشہ.
عَرِیضَہ نِگار
خط لکھنے والا، عرضی لکھنے والا، درخواست گزار
عَرُوض نِگار
عِلم عروض پر کتاب لکھنے والا.
آئی روزی نَہِیں تو روزَہ
کچھ مل گیا تو کھا پی لیا نہیں تو فاقہ کرلیا، توکل و قناعت پر گزر بسر ہے
عَرْضانِی ٹِیلے
(جغرافیہ) عرضانی ٹیلے چھوٹے چھوٹے ٹیلے ہوتے ہیں اور ان کا رُخ ہوا کے رخ کے ساتھ زاویۂ قائمہ بناتا ہے.
عَرْضانِی دَراڑ
(جغرافیہ) Transversecrevasses کا اردو ترجمہ.
عَرِیضَۂ نِیاز
ایسا خط جس میں عقیدت و ارادت کا اظہار ہو ، بزرگوں یا حُکّام کو لکھا جانے والا خط .
عارِضِی اِنْتِظام
arrangement on temporary basis
عَرْضی نالِیاں
چوڑائی والی نالیاں ، نالیاں جو عرض میں ہوں.
غَلَّہ چُوں اَرْزاں شَوَد اِمْسال سَیَّد می شَوَم
(فارسی کہاوت اردو میں مست٘عمل) اس شخص کی نسب٘ت بولتے ہیں جو موقع بے موقع بدلتا رہے .
غَلَّہ گَر اَرْزاں شَوَد اِمْسال سَیَّد می شَوَم
(فارسی کہاوت اردو میں مست٘عمل) اس شخص کی نسب٘ت بولتے ہیں جو موقع بے موقع بدلتا رہے .
سُہاگ بھاگ اَرْزانی، چُولھے آگم نَہ گھڑے پانی
آؤ بھگت بہت زیادہ لینا دینا کچھ نہیں
سُہاگ بھاگ اَرْزانی، چُولھے آگ نَہ گھڑے پانی
آؤ بھگت بہت زیادہ لینا دینا کچھ نہیں
گَراں بَہ حِکمَت، اَرزاں بَہ عِلَّت
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جو چیز بیش قیمت ہو اچھی ہوتی ہے اور جو شے کم قیمت ہو یا ارزاں ہو اس میں خرابی ہوتی ہے .