تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْزَن" کے متعقلہ نتائج

اَرْزَن

ایک چھوٹی قسم کا اناج جس کے دانے ساگودانے سے مشابہ سفیدی مائل ہوتے ہیں، اکثر پالتو پرندوں کو کھلایا جاتا ہے، چینا

اَرْزَنگ

رک : ارژنگ .

دَشْتِ اَرْزَن

ایک صحرا جس کے متعلق روایت ہے کہ حضرت علی نے صحابیؑ رسول حضرت سلمانِ فارسی کو یہاں ایک شیر سے بچایا تھا .

اَرْزِنْدَہ

لائق، مناسب، نبھنے کے قابل

اَرْز

قیمت، قدر و قیمت (انگریزی) ویلیو (عموماً ترکیبات میں مستعمل جیسے: ارزبابی، ارز بازار وغیرہ)

اَرْزانی

قیمت کی کمی، سستا پن

اَرْغَن

ایک قسم کا ساز جس میں ایک سے زیادہ نلکیاں ہوتی ہیں اور ہوا تھیلیوں کے ذریعے سمائی جا تی ہے (آواز کو اونچا نیچاکرنے کے لیے چا بیا ں ہو تی ہیں، سروں کے لۓ وقفے یا مدارج مقرر ہیں، قدیم الابام میں یہ سا ز خا لی کدو سے بنتا اور ذیادہ تر روم میں رائج تھا)، ایک قسم کا باجا جو افلاطون نے ایجاد کیا تھا

ہِرن

ایک نہایت تیز رفتار خوب صورت جنگلی جانور جس کا رنگ عموماً بھورا اور قد بکری سے کچھ بڑا ہوتا ہے اور جس کی آنکھوں کی خوبصورتی مشہور ہے

اَرْبَن

ارب (رک) سے منسوب .

اَوْزَن

زیادہ مضبوط، وزن دار، معزز یا با رسوخ

اَرْجَن

کمائی، پیداوار

اَرْمَن

علاقہ ارمن کے عیسائی جو اسقف روم کے تابع تھے ، ارمنی (رک).

اَرْزَب

ایک قسم کا سانپ، جس کی بابت روایت ہے کہ چمٹ جاتا ہے

اَرْپَن

(ہندو) بھینٹ، نذر، فلاحی کام لے لیے وقف

ہَرزَہ

فضول، بیہودہ، لغو، لایعنی، نامعقول نیز آوارہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْزَن کے معانیدیکھیے

اَرْزَن

arzan•अर्ज़न

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اَرْزَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک چھوٹی قسم کا اناج جس کے دانے ساگودانے سے مشابہ سفیدی مائل ہوتے ہیں، اکثر پالتو پرندوں کو کھلایا جاتا ہے، چینا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

عَرْضاً

ذیلی طور پر، طفیلی، حادثاتی، اختیار سے باہر (اصلاً کی ضد)

Urdu meaning of arzan

  • Roman
  • Urdu

  • ek chhoTii kism ka anaaj jis ke daane saagodaane se mushaabeh saphedii maa.il hote hain, aksar paaltuu parindo.n ko khilaayaa jaataa hai, chiinaa

English meaning of arzan

Noun, Masculine

  • millet, a kind of grain

अर्ज़न के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक छोटी प्रकार का अनाज जिसके दाने सागूदाने के सामान सफेदयुक्त होते हैं, प्रायः पालतू परिन्दों को खिलाया जाता है, चेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرْزَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرْزَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone