تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"abro" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"abro" کے متعقلہ نتائج
اَبْرَہ
کپڑے وغیرہ کی بالائی پرت، جو عموماً نیچے کی پرت کی نسبت اچھے کپڑے کا ہوتا ہے، استر کی ضد، (مجازاً) : کسی چیز کی اوپری تہ
اَبْرَنْجِیں
خار دار ساق پر قائم خبازی کی وضع کا ڈیڑھ دو بالشت کا یک ریگستانی پودا، پتے چوڑے اور سفید، دواؤں میں مستعمل
اَبْرَک اُتارنا
(نقاشی) ابرک کے ورق پر تصویر کا چربا لینا اس طرح کہ ابرک کے ورق کو تصویر کے اوپر رکھ کر اس کے خط و خال کا نشان بنا لیں .
اَبْرَک کا جھاڑ
بانس کے دستے پر شاخ در شاخ سجے ہوئے ابرک کے قمقمے (جو بطور آرائش مکانات وغیرہ میں استعمال ہوتے ہیں) .
اَبْرَنْجِین
ہاتھ یا پاؤں کا زیور، جیسے: پہنچی یا پایل وغیرہ، (دست برنجن یا پا برنجن کی ترکیب میں مستعمل)
آبْرُو جان سے زَیادہ عَزیز ہے
آدمی جان دے دیتا مگر آبرو نہیں جانے دیتا ،عزت کا خایال جان سے زیادہ ہوتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔