تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"achak" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"achak" کے متعقلہ نتائج
اَچْکَنْ
چولی دامن کا گھٹنوں سے نیچے تک لمبا لباس جس میں دونوں طرف پردہ اور گریبان سے کمر توئی یا کمر پٹی تک کاج اور بٹن ہوتے ہیں، ایک لمبا کوٹ جس میں دونوں طرف پردہ اور گلے سے کمر پٹی تک بٹن ہوتے ہیں، شیروانی کی شبیہ کا ایک عورتوں کا ایک لباس
انچا کھچا وہ پڑے جو پرائے بیچ میں پڑے
جو ضامن بنے یا دوسروں کے جھگڑے میں پڑے اس کو تکلیف اٹھانی پڑتی ہے
اِنچا کِھنچا وہ پھرے، جو پرائے بیچ میں پڑے
جو ضامن بنے یا دوسروں کے جھگڑے میں پڑے اس کو تکلیف اٹھانی پڑتی ہے
اینچا کھینچا وہ پھرے، جو پرائے بیچ میں پڑے
جو ضامن بنے یا دوسروں کے جھگڑے میں پڑے اس کو تکلیف اٹھانی پڑتی ہے
اچھا کیا خدا نے، برا کیا بندے نے
اچھی بات خدا کی طرف سے ہوتی ہے اور بری اپنے گناہوں کا نتیجہ ہوتی ہے، اچھی بات خدا کرتا ہے اور برا انسان کرتا ہے
اُچَک بِلّی
(کھیل) دوڑ جھپٹ کا ایک کھیل جس میں قرعہ اندازی کے ذریعے ایک کھلاڑٰ کو میدان میں بٹھا دیا جاتا ہے اور اس کے گرد ایک مقررو فاصلے پر دوسرے کھلاڑی گھیرا باندھ لیتے ہیں اور اس کی نگاہ بچا کر جھپٹتے ہوئے اس کو چھونے آتے ہیں ، ان میں سے جو کوئی پکڑا جاتا ہے وہ شکست خوردہ سمجھا جاتا ہے اور علحٰدہ بٹھادیا جاتا ہے ، اسی طرح کھیل ختم ہوتا ہے ، چیل جھپٹا ، چھاڑ بندر
اُچَکّا
بد معاش، اوباش، اٹھائی گیر، شاطر چور جو دن دہاڑے مال اٹھالے، وہ گھٹیا چور جو چھوٹی موٹی چیز جو ہاتھ پڑے لے بھاگے
اوچھے کا پیار
چھچھورے آدمی کی محبت جس کا کوئی اعتبار نہیں ، کم ظرف کی دوستی جو پائدار نہیں ہوتی۔ (بیشتر ناپائدار چیز کی تشبیہ میں مستعمل) ۔
اوچھے کے ساتھ اِحْسان کَرنا اَیسا ہے جَیسے ریت میں مُوتْنا
جیسے ریت پر پیشاب کا کوئی اثر نہیں ہوتا ویسے ہی اوچھے پر احسان کرنے کا کوئی اثر نہیں ہوتا
اوچھے کے ساتھ اِحْسان کَرنا اَیسا جَیسا بالُو میں مُوتْنا
جیسے ریت پر پیشاب کا کوئی اثر نہیں ہوتا ویسے ہی اوچھے پر احسان کرنے کا کوئی اثر نہیں ہوتا
اوچھے کی پِیت بالُو کی بِھیت
کم ظرف آدمی کی محبت اور ریت کی دیوار برابر ہے نہ اس کو ثبات نہ اس کو قیام۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔