تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُچَکّی" کے متعقلہ نتائج

اُچَکّی

اچکّا جس کی یہ تانیث ہے، مؤنث چور

ہِچکی

گلے سے رک رک کر آواز کے ساتھ نکلنے والی ہوا، فواق، زغنک

ہِچکی آنا

دم ٹوٹنا ، نزع کا عالم ہونا ، جانکنی کا وقت ہونا

ہِچکی لَگنا

متواتر ہچکی آنا، بہت رونے سے سانس رکنے لگنا، سبکیاں لگنا، گھرا لگنا

ہِچکی بَھرنا

آہ بھرنا ، سسکی لینا ۔

ہِچکی لینا

روتے روتے سانس رک رک کر نکالنا

ہِچکی بَندھنا

جانکنی کے وقت سانس کا رُک رُک کر نکلنے لگنا ۔

ہِچکی دار

(آتش بازی) رُک رُک کر چڑھنے یا بلند ہونے والی (آتش بازی کی کوئی چیز) ۔

ہِچکی تَھمنا

ہچکی رک جانا ، ہچکی آنا بند ہونا ؛ رونا ختم ہونا ۔

ہِچکی آ جانا

کسی کے یاد کیے جانے کی علامت یا شگون کا ظاہر ہونا ، یاد آنا ، یاد کرنا (کہا جاتا ہے کہ کسی کے یاد کیے جانے پر ہچکی آتی ہے) ۔

ہِچکی لَگ جانا

دم ٹوٹنا ، آخری وقت ہونا ، نزع کا عالم ہونا۔

ہِچکی بَندھ جانا

جانکنی کے وقت سانس کا رُک رُک کر نکلنے لگنا ۔

ہِچکِیاں

ہچکی کی جمع، سسکیاں

ہِچکِیوں

ہچکیاں

ہِچکِیاں آنا

مسلسل ہچکی آنا، نیز یاد کیا جانا (مشہور ہے کہ کوئی کسی کو یاد کرے تو ہچکیاں آتی ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں اُچَکّی کے معانیدیکھیے

اُچَکّی

uchakkii•उचक्की

اصل: ہندی

وزن : 122

دیکھیے: اُچَکّا

موضوعات: جرم

  • Roman
  • Urdu

اُچَکّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اچکّا جس کی یہ تانیث ہے، مؤنث چور

Urdu meaning of uchakkii

  • Roman
  • Urdu

  • uchkaa jis kii ye taaniis hai, manas chor

English meaning of uchakkii

Noun, Feminine

  • a female thief or pick-pocket

اُچَکّی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُچَکّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُچَکّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone