تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ailaan" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ailaan" کے متعقلہ نتائج
اَلْنامَہ
ملّا دو پیازہ نے ایک فہرست تیار کی تھی، جس میں مذاقیہ انداز سے عربی، فارسی اور ہندی الفاظ کے آگے "ال" لگا کر خاص نصیحت آمیز معنی مقرر کیے تھے، جن میں سے چند الفاظ زباں زد ہوگئے، مثلاً: الخاموشی- نیم رضا، الفربہ- خواہ مخواہ مرد آدمی، القرض- مقراض محبت، المال مفت- دلِ بے رحم، المکتوب- نصف ملاقات وغیرہ
اَلنادِرُ کَالمَعْدُوم
جو بات یا چیز اکا دکا یا کبھی کبھار ہو وہ نہ ہونے کے برابر ہے ، کمیاب معدوم و مفقود کی مثل ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔