تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلنُّور" کے متعقلہ نتائج

اَلنُّور

روشنی، خداے تعالیٰ کا ایک نام

نَہ۔رُ النُّور

نور کی نہر

لامِعُ النُّور

نور کو چمکانے والا ، جس کا دل منور ہو ، وہ شخص جس کی تابانی کا خود نور بھی محتاج ہو.

صِدْقُ النُّور

(تصوف) یہ وہ کشف ہے جس کے بعد کوئی خفا اور استتار نہیں ہے. کیونکہ جس وقت کشف سالک مقام جمع تک پہنچتا ہے تو اس کو صدق النور کہتے ہیں.

ناقِصُ النُّور

کم روشنی والا ، کم روشن ، دھندلا ۔ نصف

اِنْحِلالُ النُّور

روشنی کا محدب شیشے میں سے گزر کر سات رنگوں میں تقسیم ہوجانا۔

زائِدُ النُّور

زیادہ روشن ہوتا ہوا، بڑھتا ہوا (چاند)

زایِدُ النُّور

زیادہ روشن ہوتا ہوا ، بڑھتا ہوا (چاند).

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلنُّور کے معانیدیکھیے

اَلنُّور

al-nuurअल-नूर

اصل: عربی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

اَلنُّور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روشنی، خداے تعالیٰ کا ایک نام

Urdu meaning of al-nuur

  • Roman
  • Urdu

  • roshnii, Khade taala ka ek naam

English meaning of al-nuur

Noun, Masculine

  • the Light, one of the ninety-nine names of Allah

अल-नूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रौशनी, ख़ुदा का एक नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَلنُّور

روشنی، خداے تعالیٰ کا ایک نام

نَہ۔رُ النُّور

نور کی نہر

لامِعُ النُّور

نور کو چمکانے والا ، جس کا دل منور ہو ، وہ شخص جس کی تابانی کا خود نور بھی محتاج ہو.

صِدْقُ النُّور

(تصوف) یہ وہ کشف ہے جس کے بعد کوئی خفا اور استتار نہیں ہے. کیونکہ جس وقت کشف سالک مقام جمع تک پہنچتا ہے تو اس کو صدق النور کہتے ہیں.

ناقِصُ النُّور

کم روشنی والا ، کم روشن ، دھندلا ۔ نصف

اِنْحِلالُ النُّور

روشنی کا محدب شیشے میں سے گزر کر سات رنگوں میں تقسیم ہوجانا۔

زائِدُ النُّور

زیادہ روشن ہوتا ہوا، بڑھتا ہوا (چاند)

زایِدُ النُّور

زیادہ روشن ہوتا ہوا ، بڑھتا ہوا (چاند).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلنُّور)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلنُّور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone