تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"akseer" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"akseer" کے متعقلہ نتائج
اَکْسِیر
وہ مرکب جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس سے تانبے سونے اور رانگے کو چاندی بنایا جا سکتا ہے، رسابن، کیمیا
اِکْسِیر
وہ مرکب جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس سے تانبے سونے اور رانگے کو چاندی بنایا جا سکتا ہے، رسابن، کیمیا
اَکْسیر کی بوٹی
وہ بوٹی یا گھاس جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس سے تانبے اور رانگے کو سونا اور چاندی بنایا جاسکتا ہے
اَکاسِرَہ
فارس (ایران) کے مشہور بادشاہ خسور توشیروان اور خسرو پرویز کی اولاد، ساسانی خاندان کے شاہان فارس کا لقب
اَکْثَرِیَتی
اکثریت سے منسوب یا متعلق، کسی خاص تعداد کے نصف سے زیادہ، بڑی تعداد جو باقی پر غالب ہو، بڑا حصہ یا نصف سے زیادہ تعداد کا حامل، بڑی تعداد، کثرت، اکثریت (طبقہ، ذات وغیرہ)
اَکاس دِیا
معمول سے زیادہ یا مینار پر روشن ہونے والا چراغ جو عموماً خاص خاص تقاریب میں جگہ کی نشان دہی کے لیے جلایا جاتا ہے، روشن مینار
آکاش دِیا
(ہندو) وہ چراغ جسے ہندو کاتک کے مہینے میں وشنو جی یا لچھمی مہارانی کے اعزاز میں اونچے بانسوں پر لٹکاتے ہیں (ان کا خیال ہے کہ ایسا کر نے سے اس دنیا میں بھی روشنی ملتی ہے)، کوئی دیا ڈنڈے کے اوپر بندھا ہوا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔