تلاش شدہ نتائج
"ba.Dhaane" کے متعقلہ نتائج
بَڑْھنا
صورت حال میں کسی بھی قسم کا کوئی اضافہ ہونا ، مثلاً:
جسامت (طول ، عرض ، عمق) یا حجم کا زیادہ ہونا ، وسیع طویل یا عریض ہونا
بَڑْھنی
اضافہ، ترقی، نشوونما، خوش حالی، پیشگی قیمت جو کسی کاشتکار، ٹھیکے دار یا صنعت کار کو دی جائے، جھاڑو
بَڑھانا
صورت حال میں کسی بھی قسم کا کوئی اضافہ کرنا، مثلاً: جسامت (طول، عرض، عمق) یا حجم کو زیادہ کردینا، وسیع، طویل یا عریض کرنا
باندْھْنا
رسی تاگے کپڑے وغیرہ کی مدد سے کسی چیز کو بندھن میں کرنا، رسی ڈورے وغیرہ کی لپیٹ میں اس طرح محصور کرنا کہ خود سے نکل نہ سکے
بُوڑْھنا
اوٹنا ، کپاس سے بیج الگ کرنا۔
بَندھْنی
بکھری ہوئی یا بکھر جانے والی شے کو بان٘دھنے والی چیز ؛ رسی، ڈوری یا زنجیر وغیرہ۔
بیڑْھنا
احاطہ بنانا، گھیرا ڈالنا، محصور کرنا؛ مویشی گھیر کر لے جانا؛ مویشی دروازے میں داخل کرنا.
بیڑْھنی
کویّوں کی ایک قوم جو مرزا پور (بھارت) کے علاقے میں آباد ہے
بَڈھانا
بڑھانا (رک) کا قدیم تلفظ .
باڈْھنا
کاٹنا ، ٹکڑے ٹکڑے کرنا ، تقسیم کرنا ، کتونا.
بِدھْنا
بدھاتا، خدائے تعالیٰ، قادرمطلق
بِدھانا
تھاپی کی شکل کا چوڑی بنانے کا اوزار جس سے لاکھ کی چوڑی کو چھٹا کرتے اور بڑھاتے ہیں .
بِدھانی
بنانے والا ، تخلیق کرنے والا .
بِداہْنا
بوائی کے بعد ہل چلانا، سہگا پھیرنا
بَندھانا
۱۔ بان٘دھنا (رک) کا متعدی المتعدی۔
باڑْنا
داخل کرنا، دخول کرنا، گھسیڑنا
بوڑْنا
ڈبونا ، غرق کرنا ، غوطہ دے کر تر کرنا۔
بَندھانی
پتھرگارا لکڑی تختے وغیرہ ڈھونے والا مزدور، خلاصی باڑ بان٘دھنے، وزنی تعمیری سامان بالائی منزلوں پر چڑھانے والا پیشہ ور، مزدور
بُوڑْنا
ڈوبنا، غرق ہونا، غوطہ کھانا
بِیندھنا
برمانا، بیچوں بیچ، سوراخ کرنا ، آرپار چھیدنا، سوراخ کرکے اس میں پرولینا ۔
بَدی ہونا
طے ہونا ، قول و قرار ہونا ؛ شرط بندھنا .
آ بَنْدْھنا
(محسوسات میں) آکر جم جانا، آنے کے بعد باندھا جا نا، جیسے: گھوڑا کھلا ہاتھی آ بندھا
باڑْھ آنا
(ندی یا دریا) طغیانی پیدا ہونا ، سیلاب آنا .
بَعید ہونا
خلافِ قیاس ہونا، غیر ممکن ہونا
بَڑا نَہان
وہ غسل جو زچگی سے چالیسویں دن کرتے ہیں
دَنْڈا سی پُونچھ بَڑھانے کا رَسْتہ
اُس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرے .
بَدْھنی کی فال
بدھنی کے ذریعے چوری کا پتا چلانے کے لیے کچھ آیات پڑھ کر فال نکالنے کا ایک طریقہ
بَدْھنا بورِیا اُٹھانا
رخصت ہونا، روانگی ہونا، پتا کٹنا، نکال دیا جانا
باندْھنا بَٹْنا
کچھے دھاگے میں بل دینا تاکہ وہ مضبوط ہوجائے ؛ کئی تاگوں کو ملا کر بل دینا ، ڈوری بنانا.
باندْھنا ڈالنا
سینے کے لئے سوئی میں دھاگا پرونا
بَدْھنا بورِیا لِپَٹنا
رخصت ہونا، روانگی ہونا، پتا کٹنا، نکال دیا جانا
باندھْنی پَوری
مویشیوں کے بان٘دھنے کی جگہ، مویشیوں کا مکان
ڈَنْڈا سی پُونچھ، بَڈھانَہ کا راسْتَہ
بے سرو سامانی کے ساتھ کہیں جانے / یا دشوار سفر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں.
ڈَنْڈا سی پُونچھ، بَڈھانَہ کا رَسْتَہ
بے سرو سامانی کے ساتھ کہیں جانے / یا دشوار سفر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں.
لَڑائی بَڑْھنا
لڑائی بڑھانا کا لازم، جھگڑا بڑھنا، جنگ کو طول دینا
لَڑائی بَڑھانا
جنگ کو طول دینا، جھگڑا بڑھانا، تکرار کو طول دینا
چُوڑیاں بَڑھانا
چوڑیاں اتارنا، چُوڑیاں اتارکر رکھنا
چَھڑے بَڑھانا
زیور اتارنا ، زیور بدن سے الگ کرنا
جَھگْڑا بَڑھانا
لڑائی کو ہوا دینا ، جھنجٹ مول لینا ؛ فریقین کو اُکسانا.