تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُوڑیاں بَڑھانا" کے متعقلہ نتائج

چُوڑیاں بَڑھانا

چوڑیاں اتارنا، چُوڑیاں اتارکر رکھنا

نَتھ چُوڑیاں بَڑھانا

نتھ اور چوڑیاں اُتار کر الگ رکھ دینا ، سہاگ کی نشانیاں دُور کرنا ، بیوگی طاری کرنا ، شوہر کا سوگ منانا ۔

چَڑْھنا بَڑْھنا

ترقی کرنا، عروج پانا.

چُوڑیاں چَڑھانا

چوڑیاں پہنانا؛ چوڑیاں پہننا.

بَڑھنا چَڑھنا

بڑھنا (۱) (رک) کی تاکید

بَڑھانا چَڑھانا

تعریف میں مبالغہ آرائی

بِھڑوں کے چَھتّے کو چھیڑْنا

کسی ایسے کام میں ہاتھ ڈالنا جس میں شر اور فساد کا اندیشہ ہو

چُوڑی بِٹھانا

turn screw

چَھڑِیاں بَنانا

سر میں چوٹی گون٘دھنے کے بعد آرائش کرنا ؛ صندل یا افشاں کی سیدھی لکیریں بنانا.

چُوتِیا بَنانا

(بازاری) احمق بنانا، بے و قوف بنانا، ہنسی اڑانا

چِڑیا بِٹھانا

sign or initial (a document)

چُٹْکِیاں بَجانا

جمائی کی کیفیت کو ختم کرنا (بعض لوگ جمائی آتے وقت چٹکی بجاتے ہیں تاکہ جمائی کی کیفیت جلد ختم ہو جائے)

چُوڑی بَیٹھانا

turn screw

چِیّاں سی گانْڈ پَر ہاتھی کا بَیعانَہ

ادنیٰ شخص ہو کر اعلیٰ کاموں کا حوصلہ کرنے کے موقع پر کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں چُوڑیاں بَڑھانا کے معانیدیکھیے

چُوڑیاں بَڑھانا

chuu.Diyaa.n ba.Dhaanaa•चूड़ियाँ बढ़ाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چُوڑیاں بَڑھانا کے اردو معانی

  • چوڑیاں اتارنا، چُوڑیاں اتارکر رکھنا
  • سوگوار ہونا، اظہار غم کے لیے چوڑیاں اتاردینا

Urdu meaning of chuu.Diyaa.n ba.Dhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • chuu.Diyaa.n utaarnaa, chuu.o.Dyaa.n utaarkar rakhnaa
  • sogvaar honaa, izhaar Gam ke li.e chuu.Diyaa.n utaar denaa

चूड़ियाँ बढ़ाना के हिंदी अर्थ

  • चूड़ियाँ उतारना, चूड़ियाँ उतार कर रखना, शोक करना, शोक प्रकट करने के लिए चूड़ियाँ उतारना
  • सोगवार होना, दुख स्पष्ट करने के लिए चूड़ियाँ उतार देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُوڑیاں بَڑھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُوڑیاں بَڑھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone