تلاش شدہ نتائج
"baaje.n" کے متعقلہ نتائج
بَعْضاََ
بعض اوقت، کبھی کبھی، کسی وقت
بازِنْدَہ
کھیلنے والا، کھلاڑی، ایک قسم کا کبوتر
بازِنْدَگی
مکاری،حلیہ گری، فریب، دھوکہ، جھوٹ، جعل سازی، حیلہ سازی
باجَنْتَر مَحَل
بستی کا وہ حصہ جہاں باجا بجانے والے آباد ہوں
باجَنْتَری مَحَل
بستی کا وہ حصہ جہاں باجا بجانے والے آباد ہوں
بَجَن
بجنے کی کیفیت ، بجائے جانے کا عمل.
باجَنْتَری
a tax exacted from professional singers or musicians
بَزاں
اس کے بعد، جو بات سابق میں مذکور ہوئی اس کے پیچھے
بِجَن
دریا کے کنارے کی دلدلی زمین، جس میں مچھلیاں رہتی ہیں اورانڈے دیتی ہے
بَزَن
ہل چلاتے ہوئے کھیت کی مٹی ہموار کرنے کا تختہ، پٹیلا
بُزان
Lust, passion (of woman).
بِیزَن
عجم کا ایک پہلوان جو گیو کا بیٹا اور افراسیات کی لڑکی منیزہ کا عاشق تھا اور جسے افراسیات نے کن٘ویں میں قید کر دیا تھا
بِزَن
مار، حملہ (بیشتر تلوار سے)
بیجان
جس میں جان نہ ہو، مرا ہوا، بے جان، مردہ
بے جان
مردہ، مراہوا، بے روح، مرجھایا ہوا، پژمردہ، نحیف، ضعیف، کمزور، گلا ہوا، بوسیدہ، جمادات
بازِنْطِینی
رومیوں کی شرقی شہنشاہی یعنی بازنطین سے نسبت رکھنے والا
باجَنْتَر
باجا بجانے ولا ، باجا بجانے والوں کا گروہ.
کَڑاکَڑ باجیں تھوتھے دھان
بنے لیاقتی میں تعلّی بہت ہوتی ہے ، کم ظرف زیادہ شور مچاتا ہے.
کَڑاکَڑ باجیں تھوتھے بانس
بنے لیاقتی میں تعلّی بہت ہوتی ہے ، کم ظرف زیادہ شور مچاتا ہے.
بَجْنی
شور، غوغا، لڑائی، دنگا، فساد
بُوزْنَہ وَش
बंदर-जैसी प्रकृतिवाला, बेमुरव्वत, शरीर, नटखट ।
بِزَن بول دینا
حملہ کرنا ، دھاوا بول دینا.
بِزَن گاہ
قتل گاہ ، جہان قتل عام کیا جاے
بُوزْنَہ چَشْم
بندر سے مشابہ آن٘کھوں والا وہ گھوڑا جس کی ایک آن٘کھ دوسری آن٘کھ سے رن٘گت میں مختلف ہو
باجْنا گاجْنا
آواز کی غیر موجودگی میں بھی کانوں میں بھنبھناہٹ کی سی آواز آنا
بِزَن بولْنا
حملہ کرنا، دھاوا بول دینا
بَجان ہونا
سخت تکلیف میں ہونا، خطرے میں ہونا، جان سے تنگ ہونا
بِزَنِ عام
Massacre, carnage, homicide, murder, bloody fight, general slaughter.
بِجَن کُھری
سخت کھال سے منڈھے ہوے دو غدود جو جگالی کرنے والے جانوروں کے اوپر پیچھے کی طرف ٹخنے کے جوڑ سے ملے ہوئے ہوتے ہیں
بَیضَۂ نَو روز
ایرانی لڑکوں کا ایک کھیل جو نو روز (۲۱ مارچ) کو کھیلا جاتا ہے اور جس میں لڑکے بازی لگا کر منقش انڈوں سے (جو خاص طور پر نو روز کے لیے تیار کیے جاتے ہیں) کھیلتے ہیں اور جس کا انڈا ٹوٹ جاتا ہے وہ ہار جاتا ہے
بُوزْنَوی
بوزنہ (رک) سے منسوب : بندر نما ، بندر کی خصلت والا۔
بَجانا
باجے سے سُر پیدا کرنا، کسی باجے کی آواز نکالنا، نواختن
بِیج ناس ہونا
بیج ناس کرنا کا لازم، تباہ ہونا، نیست و نابود ہوجانا، جڑ سے اکھڑ جانا
بَجان و دِل
हृदय और प्राण से अर्थात् पूरी तरह से, पूर्णरूपेण ।
باجْنا
آواز کی غیر موجودگی میں بھی کانوں میں بھنبھناہٹ کی سی آواز آنا
بازی نادار آنا
تاش وغیرہ کے کھیل میں کسی خاص رنگ کے پتّے یا بڑے پتّے نہ ہونا
بُجْنا
گندہ ملگجا کپڑا، حیض کا لتا، لیتھڑا
بَجَنْتَر مَحال
لوگوں کے رہنے کی جگہ، کسبیوں کا محلہ، چکلا