تلاش شدہ نتائج
"bahadur" کے متعقلہ نتائج
بہادر
شجاع، دلبر، سورما، جری، صاحب ہمت، جوانمرد
بَہادُر شاہی سیو
میدے کے روغنی سیو جو قلمی شکل کے بنا کر اور روغن میں تل کر کھانْڈ یا گڑکے نوام میں پرورد کو کے میٹھے کرلیے جاتے ہیں
بَہادُرانَہ
دلیرانہ، بہادری سے، جرأت کے ساتھ
بَھدَر
کسی بھاری چیز کے گرنے کی آواز
بَھدْر
ماں باپ کے مرنے پر (سوگ کے طور پر) سر داڑھی اور مون٘چھیں من٘ڈوانے ، چار ابرو صاف کرانے کا عمل ، کریا کرم .
بُھو دار
زمین کو پھاڑنے والا (مجازاً) سور .
بَھدْر چُوڑ
ایک پودا ، لاط : Euphorbia tirucalli .
بَھدْر اَشْوا
ایک جزِیرہ، چار جزِیروں میں سے کوئی ایک جس کے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ اس میں دنیا تقسیم کی گئی ہے
بَھدْر وَلّی
عربی یاسمین، ایک بیل جو بن٘گال میں زیادہ ہوتی ہے، ایک پودا
بَھدْر اَکْشا
ایک بیج جس سے مالا بناتے ہیں
بَھدْر کاشْٹْھ
دیودارو نام کا درخت یا اس کی لکڑی، دیودار کی لکڑی یا درخت
بَھدَر بَھدَر
پیروں کے چلنے یا دوڑنے کی آواز
بَھدْر گَنْدِھک
سرو Cyperus rotundus ؛ ایک بیل Asclepias pseudosarsa .
بَھدْر جَو
ایک پودے کا بی٘ج Wrightia antidysenterica .
بَھدْر پَد
پچیسویں اور چھبیسویں نچتھر کا نام
بھادَر پَدا
تیسرے اورچوتھے نچھتر کا نام
بَھدْر موتھا
موتھا (رک) کی ایک قسم کا نام جو سندھ ، مدراس اور سیلون میں پیدا ہوتا ہے .
راؤ بَہادُر
وہ خِطاب جو حکومت برطانیہ کی طرف سے کسی خاندانی ہندو رئیس یا کسی اعلیٰ عہدہ دار کو عطا ہوتا تھا
خاں بَہادُر
अंग्रेजी राज के समय की एक उपाधि जो वह अपने मुसलमान भक्तों को दिया करता था।
بَھدْر دارُو
چیل کے درخت کی ایک قسم، دیودارو
بَھدرا کالی
the goddess Durga also called Kali Mata or Kali Mai
رائے بَہادُر
former title for Hindus in British India
صاحِب بَہادُر
وہ شخص جو یورپین تہذیب و تمدن اختیار کرے، یورپین، انگریز، افسر
بَھدْر پَرْنی
ایک درخت ، Gmelina arborea ؛ ایک پودا Paederia foetida .
لُچ بہادُر
نہایت شہدا، غندوں کا سردار، بڑا شورہ پشت
لاٹ بَہادُر
رک : لاٹ صاحب جو زیادہ مستعمل ہے.
خان بَہادُر
وہ عزت کا خطاب جو گورنمٹ کی طرف سے دیا جاتا ہے
کُھرْپا بَہادُر
(کنایۃً) احمق، بے وقوف، بھوندو، وہ بے وقوف اور احمق جو اپنے آپ کو بہت بہادر سمجھتا ہو
کَمْپَنی بَہادُر
(ایسٹ انڈیا) کمپنی کا افسر ، کپتان یا میجر کا ایک خطاب
رائے بَہادُر
ایک اعزازی خطاب جو ہندوؤں کو حکومت کی طرف سے ملتا ہے
بھڑیری
رک : بھن٘ڈیری ، بھن٘ڈیری.
بَھڑاری
شعبدہ باز، مداری ، رک : بھرا ڑی.
بَھڑِیری
باسنوں (برتنوں) کا تلے اوپر ڈھیر، گھڑے جو ایک دوسرے کے اوپر رکھے ہوئے ہوں
بَھدْرا اُن کو کھائیں گے
ساعت منحوس ان کو ضرر پہن٘چائے گی .
بَھدْرا کَرنا
خوبصورت بنانا ، خالص کرنا ؛ حجامت بنانا .
بَھنڑیری
رک : بھنڈیری (۳) ، بھنڈیریا .
بَھدْرا ہونا
حجامت ہونا ، منڈ جانا ؛ تباہ حال ہونا ، لٹ جانا .
بَھڑاری کی ہانڈی
شعبدہ باز کی ہان٘ڈی ؛ دھوکے کا کاروبار ، رک : بھراڑی کی ہَنڈْی.
بَھدْرا
ماں باپ کے مرنے پر سر، داڑھی اور مون٘چھیں منڈوانے کا عمل، کریا کرم