تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"barastaa" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"barastaa" کے متعقلہ نتائج
تَڑَخ تَڑَخ نُور بَرَسْتا ہے
۔(عو)مذاق سے بد صورت بدقطع کی نسبت کہتی ہیں۔ یہ کون بَلا چلی آتی ہے۔ نہیں معلوم یہ نیا جانور کس جزیرے کا ہے ذرا دیکھنا تڑخ تڑخ نور برستا ہے۔
جو اَبْر گَرَجْتا ہے بَرَسْتا نَہِیں
بڑھ بڑھ کر باتیں بنانے والا حقیقتاََ کھوکھلاہوتا ہے ، جو ظاہر میں آن اور شان دکھائے وہ دوراصل کچھ ہوتا نہیں.
جو گَرَجْنا ہے سو بَرَسْتا نَہِیں
بڑھ بڑھ کے باتیں بنانے والا ناکارہ اور نکما ہوتا ہے ، شیخی خور بے حقیقت اور پیچ ہوتا ہے (جمع کی صورت بھی مستعمل ہے).
گَرَجْتے ہَیں، وہ بَرَسْتے نَہیں
شور کرنے والا کوئی کام نہیں کرسکتا، جو ڈینگیں مارتے ہیں وہ کرتے کچھ نہیں
گَرَجْتے ہَیں، سو وہ بَرَسْتے نَہیں
شور کرنے والا کوئی کام نہیں کرسکتا، جو ڈینگیں مارتے ہیں وہ کرتے کچھ نہیں
جو گَرَجْتے ہَیں، وہ بَرَسْتے نَہیں
شور کرنے والا کوئی کام نہیں کرسکتا، جو ڈینگیں مارتے ہیں وہ کرتے کچھ نہیں
گَرَجْتے ہَیں سو بَرَسْتے نَہیں
شور کرنے والا کوئی کام نہیں کرسکتا، جو ڈینگیں مارتے ہیں وہ کرتے کچھ نہیں
گَرَجْتے ہَیں سو بَرَسْتے نَہِیں
شور کرنے والا کوئی کام نہیں کرسکتا ، شیخی بازوں کی باتیں ہی باتیں ہوا کرتی ہیں ، لاف زن کچھ نہیں کر سکتا ، جو ڈینگیں مارتے ہیں وہ کرتے کچھ نہیں
کیا مُنہ پَر لَعْنت بَرَسْتی ہے
کیا بے رونق اور اداس چہرہ ہو رہا ہے ، کی بے نور چہرہ ہو گیا ہے ، چہرے پر بہت پھٹکار اور لعنت پرستی ہے .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔