تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"basne" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"basne" کے متعقلہ نتائج
بَیشْنو
وشنو جی سے متعلق، وشنو جی کا پیرو، سادھووں کا ایک فرقہ جس کے ماتھے پر وشن جی کا نشان ہوتا ہے اور جو وشن جی کی تعریف کے گیت گاتا ہے.
بِشْنُوئی
ہندووں کے تین بڑے فرقون میں سے ایک فرقہ جو وشنو جی کی برسٹس کرتا ہے، اس فرقے کا ایک فرد ، بشن کا پجاری شخص
بَشْنِین
مصر کے تالابوں وغیرہ میں پایا جانے والا کنول کی طرح کا ایک پھول جو صبح کے وقت پانی کی سطح پر آتا اور شام کو ڈوب جاتا ہے (اس کے خشخاش جیسے بیج عطریات میں کام دیتے ہیں)
اُجْڑا-گََھر بَسنا
گھر آباد ہونا، چہل پہل ہونا، کسی عزیز کا گھر واپس آنا، اولاد پیدا ہونا، جس کی بیوی مر گئی ہو اس کی دوبارہ شادی ہونا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔