تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"batein" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"batein" کے متعقلہ نتائج
biotin
مرکب ب (بی کامپلکس) کی ایک حیاتین جو انڈے کی زردی اور کلیجی میں پائی جاتی ہے اور چکنائی اور نشاستہ دار غذاؤں کے ہضم سے تعلق رکھتی ہے۔.
بُطَیْن
چاند کی منزلوں میں سے ایک منزل کا نام جس میں ستارے حمل کے وسط میں اس طرح واقع ہیں جیسے چولہے کے پاکھے اور پچھلا حصہ، بھرنی
بُٹْنا
وہ خوشبودار مسالا جو جسم میں نرمی اور صفائی پیدا کرنے کے لیے دولہا اور دلہن کے جسم پر ملتے ہیں، اُبٹن، بٹنا
باتوں کا جھاڑ
باتوں کا سلسلہ، باتوں کا تار (بان٘دھنا یا بن٘دھنا کے ساتھ، بیشتر فضول باتوں کے لئے مستعمل)
باطِنُ کُلِّ الحَقائِق
(لفظاً) تمام حقیقتوں کا مغز، (تصوف) مرتبہ وحدت (یعنی تمام حقیقتوں کا نقطۂ آغاز ذات باری ہے)
بُٹْنہ
وہ خوشبودار مسالا جو جسم میں نرمی اور صفائی پیدا کرنے کے لیے دولہا اور دلہن کے جسم پر ملتے ہیں، اُبٹن، بٹنا
بُٹْنی
وہ خوشبودار مسالا جو جسم میں نرمی اور صفائی پیدا کرنے کے لیے دولہا اور دلہن کے جسم پر ملتے ہیں، اُبٹن، بٹنا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔