تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"behis" کے متعقلہ نتائج

بے حِس

وہ چیز جو حرکت نہ کر سکے، سُنّ، بے جان، جس پر کیفیات و حالات اثرانداز نہ ہوں، مُردوں جیسا

باحِث

arguer, great disputer

بَحّاث

جھگڑالو

بے حسی

احساس کی کمی، احساس کا نہ ہونا، ہوش و حواس کا فقدان، احساس کے بغیر، جس پر کسی چیز کا احساس نہ ہو، مردوں جیسا

بے حِساب

بے شمار، بے حد، بہت زیادہ

بے حِس و حَرْکَت

بے جنبش، جمود کی حالت میں، سن، بے عمل، ناکارہ

بَہِشت نزاد

بہشت کی طرح کا، بہشت کے مانند باغ یا شہر کی تعریف

بَہِشْت آئِیں

بہشت کی وضع کا، بہشت کے رنگ ڈھنگ یا شان و شوکت کا

بھیس

رن٘گ روپ، صورت شباہت، وضع قطع، شکل، روپ، بہروپ

بِہِشْت زار

وہ جگہ جس میں بہشت بریں کے خصوصیات (گل و گلزار و نعمات) کی کثرت ہو .

بَہِشْتِ شَدّاد

عرب کے شہر عدن میں شداد (نسل عدد) کی بنوائی ہوئی جنت (جسے اس نے نہایت عالی شا ن، خوبصورت، آرام دہ عمارتوں اور دلکش و رنگین باغات وغیرہ سے آراستہ کیا تھا اس کی نظر میں یہ خدائے تعالیٰ کی جنت کا جواب تھا)

بِہِشْتی

جنتی، جنت کا حقدار، نیک، پارسا

بہشت آفریں

جنت کا بنانے والا، جنت جیسے ماحول پیدا کرنے والا، خوش حالی لانے والا

بَہِشت والا

بہشت کا، بہشتی، جنت کا

بَہِشْتِ مَوعُود

جنت، بہشت جسکا وعدہ ہے

بَحْث

(لفظاً) تحقیق، جستجو

بِہِشْت کا میوَہ

انار

بَہِشت کی ہَوا

ٹھنڈی تازہ ہوا

بِہِشْت کا جانْوَر

مور، طاؤس

بَہِشْتِ نَعِیم

نعمتوں والی جنت، ایسی بہشت جس میں ہر قسم کی نعمت میسر ہوگی

بَہِشْتِ عَدَن

heaven of Eden

بَہِشْت

جنت، باغ، جنت الفردوس، باغ جنت، جنت جیسی جگہ

بِہِشْت

جنت، باغ، جنت الفردوس، باغ جنت، جنت جیسی جگہ

بہشت آفریں

heaven of creation

بَہِشتِ دُنیا

سمرقند کے قریب ایک شہر کا نام

بَہِشْت میں لات مارْنا

ناشکر گزاری کرنا، نعمت کو ٹھکرانا، ناقدری کرنا

بَہِشْت میں ٹھوکَر مارْنا

ناشکر گزاری کرنا، نعمت کو ٹھکرانا، ناقدری کرنا

بے ہوش

بے خبر، ناواقف

بَہِشْت نَصِیب

جنت پانے والا، جنتی، مرحوم و مغفور

بِہِشْت کی قُمْری

ناچنے گانے والی حسین عورت

بِہِشْتِ بَریِں

جنت جو کہ رفیع و اعلیٰ ہے

بَہ حِصَّۂِ مُساوی

برابر برابر حصوں میں، برابر برابر

بِہِشْتِیہَ

فرقہ مرجیہ (رک) کے بارہ گروہوں میں سے ایک گروہ جس کا بنیادی عقیدہ ہی ہے کہ ایمان لانا استجقاق جنت کے لیے کافی ہے .

بِہَسْنا

مسکرانا ، ہن٘سنا ؛ خوش ہونا ، مسرور ہونا

بھاش

بولنا، کہنا

بھیش

حلیہ، بھیس

بَھش

اہار ، بھوجن ، کھانا.

bahasa indonesia

انڈونیشیا کی سرکاری زبان.

بَہَنسْنا

مسکرانا، ہن٘سنا، خوش ہونا، مسرور ہونا

باہوش

ہوش و حواس والا، با وقوف، علم و شعور رکھنے والا، واقف، جاننے والا، حواس میں، باخبر

بَھس

بے مصرف چیز ، ہیچ .

بھاس

بیان، گفتگو، زبان

بِہِشْتَن

بِہِشتی(۱) (رک) کی تانیث.

بِھس

کن٘ول کی جڑ جو کھائی جائے ، بسی٘نڈ.

بِھیس

کنول کی جڑ جو کھائی جائے

بھوس

بُھس، بُھوسی، اناج کا چھلکا

بھُسْ

اناج (خصوصیت کے ساتھ گیہوں) کا چھلکا، یا اناج کی نالیوں کا چورا، غلے کی بھوسی جو دانہ سے الگ کرکے نکالی جاتی ہے، دوسرے کام کے علاوہ بیل گائے بھین٘س وغیرہ کو کھانے کے لئے دی جاتی ہے، چوکر

با حَشَم و خَدَم

ساز و سامان اور نوکروں کو ساتھ لے کر

بَحَیْثِیَّت

اعتبار سے، لحاظ سے، طور پر

بھینس

دودھ دینے والا عموماً سیاہ یا بھورے رن٘گ، سین٘گ اور کھُر والا ایک چوپایہ جس کا دودھ گائے وغیرہ کے دودھ سے گاڑھا اور پینے کے کام آتا ہے جو عام طور پر پالتو ہوتا ہے مگر جنگلی بھی ملتا ہے

بَحِساب

according to

بُھونس

(قدیم) رک : بُھوسی ؛ بُھس.

بے حیثیتی

بے قدری، بے عزتی

بَحَسْب

ب (تحتی الفاظ)

بَحَیْثِیَت

اعتبار سے، لحاظ سے، طور پر

بے حَیْثِیَت

अप्रतिष्ठित, बेइज्ज़त, निर्धन, मुफ्लिस ।।

بے حاصِل

بیکار، فاضل، بے نتیجہ

با حَیثِیَت

प्रतिष्ठित, सम्मानित, इज्ज़तदार

بَحْث چھیڑنا

ذکر نکالنا، بحث و تکرار شروع کرنا

بَحْث چِھڑنا

بحث چھیڑنا کا لازم

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone