تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"beto.n" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"beto.n" کے متعقلہ نتائج
باتوں کا جھاڑ
باتوں کا سلسلہ، باتوں کا تار (بان٘دھنا یا بن٘دھنا کے ساتھ، بیشتر فضول باتوں کے لئے مستعمل)
باتوں ہاتھی پائِیاں باتوں ہاتھی پانو
بات سننے والے (خصوصاً حاکم) کے موافق مزاج ہو تو عزت ملتی ہے اور خلاف مزاج پڑے تو رنج و تکلیف کا سبب بن جاتی ہے، عروج و زوال زبان ہی کی بدولت ہے
باتوں کا پَہاڑ
باتوں کا جھاڑ، باتوں کا سلسلہ، باتوں کا تار (بان٘دھنا یا بن٘دھنا کے ساتھ، بیشتر فضول باتوں کے لئے مستعمل)
باتوں باتوں میں دِن گُزَر جانا
دلچسپیوں یا کاموں کی محویت میں دن یا وقت کا گزر جانا اور محسوس نہ ہونا
باتوں کے طوطے اُڑانا
کسی بات کو ہن٘سی میں نظر انداز کردینا، ٹالنا، سن کر ہن٘س دینا اور کچھ جواب نہ دینا
باتوں باتوں میں بَنْد کَرْنا
گفتگو میں ایسی بات کہہ دینا جس سے مخاطب کو خاموشی کے سوا کچھ بن نہ پڑے، قائل کر دینا
باتوں باتوں میں کَہْنا
کسی اور تذکرے میں مطلب کی بات کہہ جانا، غیر شعوری طور سے اپنا مدعا ظاہر کر دینا
باتوں میں بَنْد کَرنا
باتوں باتوں میں بند کرنا، دوران گفتگو ایسی بات کہہ دینا جس سے مخاطب کو خاموشی کے سوا کچھ بن نہ پڑے، قائل کر دینا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔