تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bhe.Do.n" کے متعقلہ نتائج

بھیڑوں کی طرح ہانکنا

ان٘دھا دھن٘د ہان٘کنا یا لے جانا

بِھڑوں

بِھڑ کی جمع ترکیبات میں مستعمل

بھادوں

ھندی سال کا چھٹا اور برسات کا آخری مہینہ (نصف اگست سے نصف ستمبر تک)

بِھڑوں کے چَھتّے کو چھیڑْنا

کسی ایسے کام میں ہاتھ ڈالنا جس میں شر اور فساد کا اندیشہ ہو

بِھڑوں کے چَھتّے کو مَت چھیڑو

کسی ایسے کام میں ہاتھ مت دو جس میں شر اور فساد کا اندیشہ ہو

بِھڑوں کے چَھتّے میں ہاتھ لَگانا

بھڑوں کے چھتے کو چھیڑنا، کسی ایسے کام میں ہاتھ ڈالنا جس میں شر اور فساد کا اندیشہ ہو

بھادوں کے بیڑے

گن٘گا جل جو برہمن بھادوں کے مہینے میں لئے پھرتے ہیں

بھادوں کے سَڑْکے

بھادوں کے مہینے کی تھوڑی بارش جس میں مین٘ہ برس کر نکل جاتا ہے .

بھادوں کی جَھڑی

بھادوں کے مہینے کی مسلسل بارش، لگاتار ہونے والی بارش

بھادوں کے مینہ سے دونوں ساکھ کی جڑ بندھتی ہے

بھادوں کی بارش دونوں فصلوں کے لیے مفید ہوتی ہے جس میں ایک فصل پکنے کے قریب ہوتی ہے اور دوسری کی کاشت کا وقت ہوتا ہے

بھیڑن

بھیڑ کی ایک تانیثی شکل

بھادوں دونوں ساکھ کا راجا

بھادوں کی بارش دو فصلوں کے لئے مفید ہوتی ہے ایک فصل پکنے کے قریب اور دوسری کی کاشت کا وقت ہوتا ہے .

بھادوں میں بَرکھا ہوئے کال پِچھو کَر جا کَر روئے

بھادوں کی بارش قحط کو روکتی ہے .

بھادوں کے جھالے

light August showers

بھادوں کے ڈونْگرے

بھادوں کے مہینے کی تھوڑی بارش جس میں مینہ برس کر نکل جاتا ہے

بھیدن

توڑنا، پھوڑنا

بھادوں کی دُھوپ میں ہِرَن کالے

بھادوں کی دھوپ کی شدت جس سے ہرن کالا ہو جاتا ہے

بُھودان

جاگیر یا زمین کا عطیہ یا بخشش

بھادوں بَرَسْنا

بھادوں کے مہینے میں پانی برسنا، بہت زور کی بارش ہونا

بھانْڈَن

بھان٘ڈ (رک) کی تانیث .

بھادونوی

بھادوں یا بھادوں کی فصل سے متعلق ؛ فصل خریف .

بھادوں سے بَچے تو پِھر مِلیں گے

زندہ رہیں گے تو پھر ملاقات ہو گی

بھادوں کی بَرَن

بھادوں کے مہینے کی دھواں دھار جل تھل ایک کر دینے والی بارش .

بھادوں کی بَھرَن

بھادوں کے مہینے کی دھواں دھار جل تھل ایک کر دینے والی بارش

بھادوں کا گھام ساجھے کا کام

بھادوں کی گرمی اور ساجھے کا کام دونوں برے ہوتے ہیں

بھادوں کی چھاچھ بُھوتوں کو، کاتِک کی چھاچھ پُوتوں کو

بھادوں میں چھاچھ مضر ہوتی ہے کاتَک میں مفید مانی جاتی ہے اسی لیے کہتے ہیں

بھادوں کا جھالا ایک سِْینگ گِْیلا ایک سُوکھا

اتنا کم مین٘ہ یعنی بارش کہ مویشی کے دونوں سین٘گ بھی نہ بھیگ پائیں

بھادوں کا جھلا ایک سِْینگ گِْیلا ایک سُوکھا

اتنا کم مین٘ہ یعنی بارش کہ مویشی کے دونوں سین٘گ بھی نہ بھیگ پائیں

بھادوں کا جھالا ایک سِْینگ سُوکھا ایک گِْیلا

اتنا کم مین٘ہ یعنی بارش کہ مویشی کے دونوں سین٘گ بھی نہ بھیگ پائیں

سوتی بھیڑوں کو جَگانا

دبے ہوئے شر کو نئے سِرے سے اُٹھانا ، ازسرِنو ہنگامہ برپا کرنا ، خوامخواہ ہنگامہ اور شور و شر برپا کرنا.

بَھدْنا بَھدَنْت

ایک خطاب بدھ مذہب والوں کے لیے

بھیڑْنا

کواڑ کے دونوں پٹ ملا کر بند کرنا

بھیڑْنی

بھیڑیا کی مادہ

بِھڑْنا

بحث کرنا، تبادلہ خیال کرنا

بَھوڑانا

رخصت کرنا، وداع کرنا

بَھوڑْنا

لوٹنا، واپس ہونا، رخصت ہونا، بھوڑانا کا لازم

بِھڑانا

’بھڑنا‘ جس کا یہ تعدیہ ہے

بھیڑِینی

رک : بھیڑنی.

بَھوڑانی

رک : بھوڑا ، بہوڑا ، رخصتی ، وداع .

بَھدْنا بُھدَنْت

ایک خطاب بدھ مذہب والوں کے لیے

بُوہُڑْنا

لوٹنا، واپس آنا، بہڑنا

بَھڑَْْنبا

رک : بھڑمبا.

آ بِھڑنا

لڑنا

بَھڑَنگ

بھڑبھڑیا

بھیدنا

سوراخ کرنا، چھیدنا

بِھدْنا

سرایت کرنا، پیر جانا، اندر تہوں تک پہنچنا

بِھدانا

کسی چیز میں نمک جذب کرانا

بھانڈْنا

سرزنش کرنا، برا بھلا کہنا، گالی دینا، بدنام کرنا

بھونڈْنا

فریب دینا .

بِہْدانہ

بِہ یا بہی کا بیج جو پھیکّا ، لعاب دار سیاہ و سوخ ہوتا ہے

بھوندْنا

فریب دینا

beheading

گردن مارنا

بھدنت

عزت بخش، ستائش

بَہا دینا

چلتے پانی میں چھوڑ دینا، پانی کی رو میں ڈالنا، جاری کرنا

بھید دینا

راز بتانا، دل کی بات کہنا، چھپی ہوئی بات طاہر کرنا

بھید نِیتی

दूसरों में आपस में फूट डालने या भेद-भाव उत्पन्न करने की नीति

بِھیڑ نَہ ٹَھٹّھا مار نُہَٹا

نہ مجمع، نہ موقع، بے محل بات کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، خواہ مخواہ لڑنے والی عورت کے متعلق کہتے ہیں

بِہی دانَہ

بہ (تحتی الفاظ)

بھونڈا نَخْرا

نازیبا انداز ، ناز بے جا ، شتر غمزہ.

بھونڈا نَخْرَہ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone