تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bulaataa" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"bulaataa" کے متعقلہ نتائج
بَلْتی
ڈوری پیٹنے کا آن٘کڑے دار آہنی تکلے کی شکل کا اوزار جس میں ایک چوبی لٹو مع ایک نلی پڑا رہتا ہے
balata
وسطی امریکا کے درختوں کی ایک قسم جس کے (نباتی) دودھ سے گٹا پارچہ بنتا ہے، خصوصاً Manilkara bidentata.
بولْتے کی رَگَڑ
(پیشہ کہاری) پہلو میں آدمی ہے ہٹ کر چلو (اگلا کہار پچھلے کو ان الفاظ میں تنبیہ کرتا ہے کہ راستے میں آدمی ہے بچکر نکلو)
بولْتا چاکَر مُنِیْب کے آگے گُونگا
عیار شخص دوسروں کو تو دھوکہ دے سکتا ہے لیکن حسابی آدمی سے اس کی نہیں چلتی
مُنھ بُولتی
خوبصورتی کی تعریف میں کہتے ہیں، یعنی ایسی تصویر، جس سے یہ معلوم ہو کہ ابھی مُنھ سے کچھ بولے گی، نہایت عمدہ تصویر یا صورت
باجْرَہ کَہے میں ہوں اَکیلا دو موسْلی سے لَڑُوں اَکیلا جو میری تاجو کِھچْڑی کھائے تو تُرَت بولتا خوش ہو جائے
ایک فقرہ جو باجرے کی توصیف میں مستعمل، مترادف:اگر حسین عورت باجرا کھاۓ توبہت خوش ہو
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔