تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chaakrii" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"chaakrii" کے متعقلہ نتائج
چِکارا
سارنگی کی قسم کا تین تار اور پانْچ طربوں کا ساز جس میں نیچے کی طرف چمڑے سے منْڈھا ایک کٹورا ہوتا ہے، چمڑے کے اوپر سے گئے ہوئے تاروں کی کمانی یا گز سے رگڑنے پر ساز سے آواز نکتی ہے
چِکوری
ایک نیلے پھول کے پودے کی جڑ جو کافی میں ملائی جاتی ہے اور کبھی قہوہ یعنی کافی کے بجائے بھی استعمال ہوتی ہے ، بیخ کاسنی ، ہندیا .
چَکْڑی
ایک چھوٹا سا پیڑ نیز اس کی لکڑی جو بہت مضبوط اور کسی قدر پیلا پن لیے ہوتی پے اس کے کھلونے اور کنگھی وغیرہ بنائے جاتے ہیں ، چیڑ.
چَھکْڑی
(قمار بازی) چوسر کا ایک دان٘و ، پان٘سوں میں دو دو صفر آنا ، چوپڑ کھیل کا ایک دان٘و؛ وہ چھ گھوڑے جو ایک ساتھ گاڑی میں جتے ہوں
ارَنڈ کی جڑ چاکری
نوکری کا کوئی اعتبار نہیں ہوتا خدا جانے کب چھوٹ جائے (جیسے ارنڈ کی جڑ جو اتنی بودی ہوتی ہے کہ ذرا سی تیز ہوا چلی اور درخت گرا)
اُتَّم کھیتی مَدَّھم بیْوْپار نِکَھد چاکْری بِھیک نَدار
the best occupation is agriculture, trade is the second best, service is bad and beggary the worst
اُتَّم کھیتی مَدَّھم بان نِکَھد چاکْری بِھیک نَدان
سب سے اونچا پیشہ کاشت کاری ہے اس کے بعد بیوپار اور نوکری اور بھیک سب سے آخر میں ۔
اُتَّم کھیتی مَدَّھم بَنَج نِکَھد چاکْری بِھیک نَدان
the best occupation is agriculture, trade is the second best, service is bad and beggary the worst
اُتَّم کھیتی مَدَّھم بیْوْپار نِکَھد چاکْری بِھیک نَدان
the best occupation is agriculture, trade is the second best, service is bad and beggary the worst
اُتَّم کھیتی مَدَّھم بَنَج نِکَھد چاکْری بِھیک نَدار
the best occupation is agriculture, trade is the second best, service is bad and beggary the worst
اُتَّم کھیتی مَدَّھم بان نِکَھد چاکْری بِھیک نَدار
سب سے اونچا پیشہ کاشت کاری ہے اس کے بعد بیوپار اور نوکری اور بھیک سب سے آخر میں ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔