تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chauda" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"chauda" کے متعقلہ نتائج
چُوْڑی
لاکھ کان٘چ پلاسٹک یا سونے چان٘دی وغیرہ کا خوش نما اور دائرہ نما زیور جسے مشرقی عورتیں اپنی کلائیوں میں پہنتی ہیں اور اسے سہاگ کی علامت سمجھتی ہیں.
چَودَہ وِدِّیا
(ہندو) چودہ علم (چار وید ، چھے ارنگ ، دھرم (شاستر) ، میمانسا نیاے اور پران)، چودہ علم جو ہندوؤں میں سکھاتے ہیں
چَودَہ مَعْصُوم
(اثنا عشری) چودہ پاک ہستیاں یعنی حضرت محمدؐ، حضرت فاطمہ زہراؓ، حضرت علی کرم، حضرت امام حسنؓ، حضرت امام حسینؓ، حضرت امام زین العابدینؓ، حضرت امام محمد باقرؓ، حضرت امام جعفر صادقؓ، حضرت امام موسیٰ کاظمؓ، حضرت امام علی رضاؓ، حضرت امام محمد تقیؓ، حضرت امام علی نقیؓ، حضرت امام حسن عسکریؓ اور حضرت امام مہدی آخرالزماںؓ
چَودَہ مَعْصُومِین

چَودَہْواں
چودہ سے منسوب، دس اور چار کا مجموعہ، جو ترتیبب میں تیرھویں کے بعد اور پندرہویں سے قبل آئے، (ہندسوں میں ١٤)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔