تلاش شدہ نتائج
"chirkin" کے متعقلہ نتائج
چِرْکِین
جس میں غلاظت یا گندگی پائی جائے، نجس، پلید، میلا کچیلا
چَر٘کِین آلُودَہ
غلیظ ، گندہ ، ناپاک، غللاظت آلود، میلا
چار کانے
(چوسر) داؤ کی اس صورت کا نام، جس میں تینوں پانسے پھینکنے کے بعد چاروں نقطے اس طرح آئیں کہ ایک پانسے میں دو صفر (نقطے) ہوں اور دو پانسوں میں ایک ایک
چار کونے کا چاند
عجیب وغریب چیز، (مجازاً) سن٘گھار دان کا شیشہ
چِرَکْنا
بہت زور لگانے سے ذرا سا ہگنا، تھوڑا سا ہزار خارج ہونا، گھڑی گھڑی اور تھوڑا تھوڑا ہگنا
چُرَکْنا
تمباکو یا دھان کے پودے کے اوپر کے پھٹاؤ کو توڑنا تاکہ پودا گھنا ہو اور اون٘چا ہونے کے بجائے نئی شاخیں نکالے، بدھیانا، کھٹکنا
چوری کی نَظَر ڈالْنا
چرانے کی نیت رکھنا، چوری کرنے کے خیال سے کسی چیز کو تاکنا
چُھری کے نِیچے دَم لینا
صبر و قرار سے کام لینا، ٹھہرنا، تامّل کرنا، آخر تک ہمت نہ ہارنا
چار کانے آنا
(چوسر) قرعوں میں چار صفروں (نقطوں) کا اس طرح آنا کہ دو صفر ایک قرعہ میں اور ایک ایک صفر دو قرعوں میں اور لکیر ایک بھی نہ ہو دانو کا حسب مراد نہ پڑنا، داؤں کا خراب آنا
چِھڑَکْنا
پانی کی پھواریں ڈالنا، پانی یا کسی سیال چیز کا چھینٹیں پھینکنا، چھینٹا لگانا
چار کونی
چار کونے، چوکور، چوکھونٹی، چو گوشہ (شکل)
چار کانے پَڑنا
(چوسر) قرعوں میں چار صفروں (نقطوں) کا اس طرح آنا کہ دو صفر ایک قرعہ میں اور ایک ایک صفر دو قرعوں میں اور لکیر ایک بھی نہ ہو دانو کا حسب مراد نہ پڑنا، داؤں کا خراب آنا
چور کو اَنگارے مِیٹھ
چور اپنے آپ کو بچانے کے لیے ہر قسم کی تکلیف برداشت کرتا ہے
چُھری کانٹے سے کھانا
مغربی طور پر کھانا تناول کرنا، کھانا کھاتے وقت چھری کانٹا استعمال کرنا
چور کو اَن٘گاری مِیٹھ
چور اپنے آپ کو بچانے کے لیے ہر قسم کی تکلیف برداشت کرتا ہے
چُھری کانٹا
مغربی طرز پر کھانا کھاتے وقت استعمال ہونے والی چھری اور پنگہ نما چمچہ