تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"daabe" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"daabe" کے متعقلہ نتائج
دُوبے
برہمنوں کے ایک درجے یا فرقے کا نام، جو چار ویدوں میں سے دو ویدوں کا عالم سمجھا جاتا ہے، نیز اس فرقے کا فرد، برہمنوں کا ایک خطاب
دَبّا
درخت کی شاخ جو کاٹ کر اسکا کٹا ہوا سرا زمین میں دبا دیا جائے تا کہ جڑیں نکال کر نیا پودا بن جائے .
ڈانْبا
(مینا کاری) نگ کو کُندن سے جڑنے کی مُرَصَّع کار کی آہنی سلائی جو حسب ضرورت چھوٹی ، بڑی ، موٹی اور باریک ہوتی ہے
دو آبَہ
ان دونوں دریاؤں کے بیچ کی زمین، جو آگے جا کر مل جائیں، دو دریاؤں کے بیچ کا علاقہ، دو ندیاں کے وسط کا یا اس سے گھری ہوا علاقہ، گنگا اور جمنا کے بیچ کی اراضی
ڈابَر ڈُوبے جَگ تِرے، جَگ ڈُوبے ڈابَر تِرے
جب بہت بارش ہو تو ہر جگہ اچھی فصلیں ہوتی ہیں لیکن نشیبی زمین میں کُچھ نہیں ہوتا مگر خُشک سالی میں نشیبی زمینوں میں اچھّی فصل ہوتی ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔