تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈابی" کے متعقلہ نتائج

ڈابی

(کاشتکاری) فصل کاٹنے والوں کی اُجرت جو عموماً فصل کے دسویں حصّے کے برابر ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈابی کے معانیدیکھیے

ڈابی

Daabiiडाबी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: شکار کاشتکاری

ڈابی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کاشتکاری) فصل کاٹنے والوں کی اُجرت جو عموماً فصل کے دسویں حصّے کے برابر ہوتی ہے.
  • (شکر سازی) بتاشے بنانے کا ڈوئی کی وضع کا چوبی کھپچہ جس کو مقامی طور پر ڈربی ، ڈرہو بھی کہتے ہیں دراصل لفظ ڈوئی کا غلظ تلفظ ہے ، چڑا ، چنڈوی.
  • آنسوؤں کی لڑی جس کو بتاشوں کی گولائی سے تشبیہ دی جاتی ہے.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of Daabii

Noun, Feminine

  • one tenth of the harvest given to the reaper as cost

डाबी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (कृषि) फसल काटने वालों की मजदूरी, आमतौर पर फसल के दसवें हिस्से के बराबर
  • आँसुओं की एक लड़ी जिसकी तुलना बताशों की गोलाई से की जाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words