تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"darinde" کے متعقلہ نتائج

دَرِنْدَہ

پھاڑ کھانے والا جانور، دو دان٘توں اور پنجوں سے چیر پھاڑ کر گوشت کھانے والا جانور، شِکاری جانور

دارِنْدَہ

رکھنے والا، قبضہ کرنے والا، قابِض، بعض مُرَکَبات میں جُزوِ آخرکے طور پردارکی جگہ اوراس کے معنوں میں اِستعمال ہوتا ہے جیسے، سند دارندہ بمعنی سندیافتہ

دَر آئِنْدَہ

اندر لانے ولا، اندر آنے کا.

دَرِنْدَہ صِفَت

درندہ خصلت، خونخوار، جانوروں جیسی طبیعت والا، ظالم

دَرِنْدِیاں

رک : درندہ.

دَرِنْدَہ خَصْلَت

بے رحم ، سنگدل ، ظلم ، شقی القلب.

دَرِنْدَگی

درندوں کا سا طرز عمل، وحشت و بربریت کا برتاؤ

دارِنْدَگی

مِلک ، قبضہ ، تسلّط .

دَر اَنْداز

آپس میں لڑا دینے والا، چُغلخور، بدگو، بدخواہ

دَر اَنْدازی

در انداز کا کام یا عمل، بدگوئی، چُغل خوری، لترا پن

دَر اَنْدازی کَرْنا

کسی معاملے میں دخل دینا، مداخلت کرنا، اپنی ناک گھسیڑنا

دارَین دار

دربدر ، آوارہ .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone