تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dhul" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"dhul" کے متعقلہ نتائج
ڈھول
(موسیقی) بیلن کی وضع کا دونوں سِروں پر کھال منڈھا ہوا ساز، جس کا پیٹ ذرا اُبھرا اور سِرے کسی قدر دبے ہوئے ہوتے ہیں
ڈُھلائی
ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنا، ایک جگہ سے اُٹھوا کر دوسری جگہ رکھنا، (اسباب وغیرہ) بار برداری
دُھلین٘ڈی
ہندوؤں کے مشہورتہوارہولی کا دوسرا دن، جب لوگ دُھول اُڑاتے اور ایک دوسرے پرعبیر اورگلال وغیرہ ڈالتے ہیں
دُھول جھاڑْنا
خاک جھاڑنا، زد و کوب کرنا، سزا دینا، جوتے سے خبر لینا، بے حیا کو مارنا پیٹنا، شلاق کرنا
دُھول دھانی
گرد یا دھول کا ڈھیر، چور چور کر کے دھول کی طرح بنانے کا عمل، بکھیرنا، پھیلانا، نیست و نابود
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔