تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"duz" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"duz" کے متعقلہ نتائج
دوز
عموماً ذیل کے مرکبات میں دوسرے جزو کی حیثیت سے مستعمل ہے. فارسی مصدر دوختن (سینا) کا امر ہے، جو کسی اسم کے بعد آ کر اسم فاعل ترکیبی کے معنی دیتا ہے: خیمہ دوز، خیمہ دوزی، کفش دوز، چکن دوز
دُزْدِ حِنا
مہندی لگاتے وقت ہاتھ میں ایک دائرہ نما رکھ لیتے جس سے ہتھیلی پر ایک گول نشان بن جاتا ہے، اسی کو 'دزد حنا' کہتے ہیں، وہ جگہ یا سفیدی جو ہاتھوں یا پاؤں میں مہندی لگانے کے بعد رہ جائے، مہندی کا چور
دُزْدِ سُخَن
کسی دوسرے شاعر یا مصنف کے فکر و خیال کو بغیر اعلان و حوالہ اپنے کلام و تحریر میں استعمال کرنے والا شاعر یا مصنف.
دُوج
ہندی قمری مہینے دو حصّوں میں تقسیم کیے گئے ہیں ہر حصّہ پاکھ اور پاکھ کی دوسری تاریخ دوج کہلاتی ہے قمری مہینے کا دوسرا دن، قمری مہینے کی دوسری اور سترہویں تاریخ .
دوزَخ
تحت الثریٰ کے ساتوں طبقے یا آگ کے وہ طبق جو گنہ گاروں کی سزا کے لیے مقرر کئے گئے ہیں مرنے کے بعد گنہ گاروں کو عذاب یا سزا دینے کے لیے ان میں رکھا جائے گا، جہنم
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔