تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fiito" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"fiito" کے متعقلہ نتائج
فائِتَہ
(فقہ) فوت ہونے والی چیز ، قضا ہو جانے والی چیز ؛ مراد : وہ نماز جو قضا ہو گئی ہو ، چھوٹ جانے والی نماز.
فِیتَہ کاٹْنا
کسی تقریب کا افتتاح کرنے کے لیے اس ربن یا پٹّی کو کاٹنا جو ایک مخصوص مقام پر لگی ہوتی ہے.
فِیتہ کاٹْنا
کسی تقریب کا افتتاح کرنے کے لیے اس ربن یا پٹّی کو کاٹنا جو ایک مخصوص مقام پر لگی ہوتی ہے.
فوطَہ پُھولْنا
خصیوں کا بڑح جانا ، فوطوں کا غیر معمولی طور پر بڑا ہوجانا ، فوطوں میں پانی بھر جانا ، ایک بیماری .
شَہِ لا فَتا
حدیث: لا فتیٰ اِلَا سیف اِلَا ذُوالفقار (نہیں ہے کوئی جوان (بہادر) سوائے حضرت علی کے اور کوئی تلوار نہیں ہے سوائے ذوالفقار کے)
لا فَتا
عربی مصرع ”لافتاالاعلی لاسیف اَلّا ذوالفقار“ (حضرت علی سے بڑھ کر کوئی جوان (بہادر) نہیں اور (ذوالفقار) سے بڑھ کر کوئی تلوار نہیں) کا مخفّف .
لا فَتیٰ
عربی مصرع ”لافتاالاعلی لاسیف اَلّا ذوالفقار“ (حضرت علی سے بڑھ کر کوئی جوان (بہادر) نہیں اور (ذوالفقار) سے بڑھ کر کوئی تلوار نہیں) کا مخفّف .
لال فِیتَہ
سرخ رنگ کی پَتلی سی پٹی جس میں دفتری فائل افسران بالا کے سامنے پیش کرنے کے فِیتے باندھے جاتے ہیں
محْکَمَۂ اِفْتاء
وہ محکمہ جو اسلامی شریعت کے مطابق احکام بتاتا ہے ، وہ محکمہ جو شریعت کے مطابق فتویٰ دیتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔