تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَوتی" کے متعقلہ نتائج

فَوتی

موت ؛ وفات .

فَوتی نَامہ

روزنامچہ یا رجسٹر جس میں شہر کے مُردوں کی تاریخِ وفات درج ہوتی ہے .

فَوتی فَراری

۱. (دفتر) مرنے یا بھاگ جانے والا ، ان زمینداروں کی فہرست جو مرگئے یا کہیں بھاگ گئے ہوں .

نَقْشَۂ فَوتی

death register, register of deaths

مَحْصُول فَوتی

موت کا ٹیکس جو مردے کے ورثا سے وصول کیا جاتا ہے ، محصول موت

فَوتِیدَگی

موت، وفات، انتقال، مرنا

فَوت

کسی چیز کا جاتا رہنا، گزر جانا، کھو جانا

فَتْویٰ

فقیہوں کا شرعی حکم جو کسی امر کے جواز یا عدم جواز کے بارے میں دیا جائے، عالم اور فقیہ کا قرآن اور حدیث کی روشنی میں کیا جانے والا فرمان، شرع کا حکم، مفتی کا فیصلہ کسی مسئلے کے متعلق

فِتیٰ

جوان٘مرد، بہادر، جری، سخی

فوتَہ

فَتَی

جوان آدمی .

فَوجی

فوج سے متعلق، لشکری، جنگی، فوج والا، فوج کا سپاہی، فوج کا ملازم

فَوقی

ऊपरवाला, ऊपरी।।

فَوت ہو جانا

die, pass away

فَوت کَرنا

ختم کرنا ، معدوم کرنا ، نیست و نابود کرنا ؛ ٹالنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں فَوتی کے معانیدیکھیے

فَوتی

fautii•फ़ौती

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: فاتَ

  • Roman
  • Urdu

فَوتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • موت ؛ وفات .

Urdu meaning of fautii

  • Roman
  • Urdu

  • maut ; vafaat

English meaning of fautii

Noun, Feminine

Adjective

फ़ौती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

विशेषण

  • किसी विशिष्ट स्थानीय शासक विशेषतः जन-गणना करने वाले किसी अधिकारी को दी जाने वाली किसी की मृत्यु की सूचना
  • मरने से सम्बन्ध रखने वाला, मृत्यु-संबंधी, मृत्यु का
  • मरा हुआ, मृत

فَوتی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَوتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَوتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone