تلاش شدہ نتائج
"fikre.n" کے متعقلہ نتائج
فِکْراً
سوچ کے لحاظ سے، فکری طور پر
فِکْر اَن٘گیزی
سنجیدہ خیال یا سوچ کو اُبھارنا، غور و فکر پر مائل کرنا.
فَقِیرَن
بھیک مانگنے والی عورت ، بھکارن فقیرنی.
فِکْر اَنْگیز
سنجیدہ خیال یا سوچ کا اُبھارنے والا، غور و فکر پر مائل کرنے والا
فُقْدان
خاتمہ، کم یابی، گم کرنا، گم ہونا، کسی چیز کا نہ ہونا، عدم
فِقْروں
فِقْرَہ کی جمع، تراکیب میں مستعمل
فِکْری نَہْج
انداز فکر، سوچ کا انداز، فکری نہج
فِقْروں میں اُڑانا
باتوں باتوں میں اڑا دینا ، غیر اہم بنا دینا ، دھوکا دینا ، فریب دینا.
فِقْروں پَہ چَڑْھنا
کسی کی باتوں سے دھوکا کھانا ، باتوں کے فیرب میں آجانا.
فِقْروں پَر چَڑْھنا
کسی کی باتوں سے دھوکا کھانا ، باتوں کے فیرب میں آجانا.
فَقِیرْنی
فقیری اختیار کرنے والی عورت
فَقِیروں کا خُدا ہے
خدا فقیروں پر مہربانی کرنے والا ہے، فقیروں کو خدا کا آسرا ہے
فُقدانِ غَیرَت
स्वाभिमान की कमी या अभाव, निर्लज्जता ।।
فِقْروں میں آنا
پُرفریب باتوں کا شکار ہو جانا ، دھوکا کھنا ، باتوں میں آنا ، باتوں کے فریب میں آجانا.
فَقِیدُ النَّظِیر
جس کا ہم پلہ دوسرا نہ ہو، لاثانی، بے مثال، لاجواب
فَقِیر نَوازی
غریبوں کو نوازنا ، فقیروں کی پرورش کرنا ، درویشوں پر لُطف و کرم کرنا.
فِقْروں کا بَنا ہوا
clever, sly, one who talks his/her way out of any situation
فُقدانِ حَیا
लज्जा का अभाव, निर्लज्जता।
فَقِیرانَہ
فقیروں کی مانند، درویشوں جیسا، درویشوں کی طرح، قلندرانہ، جوگیوں والا (پھیرا وغیرہ)
فوک کَرنا
صحیح فاصلے پر تصویر کشی کا شیشہ لگانا ، تصویر کشی کے شیشے کے ماسکے کو درست کرنا .
فِکْر آنا
تردّد ہنا، اندیشہ ہونا، فکر مندی ہونا.
فَقِیرْنی کا پُوت چَلَن اَمِیروں کا
غریب ہو کر امیروں کا ٹھاٹھ کرنا ، غریب ہو کر امیرانہ مزاج رکھنا
فِقْرے آنا
آوازے کسا جانا ، مطعون ہونا.
فَوق دینا
تفوق دینا ، فوقیت دینا ؛ ترجیح دینا .
فِکْری اَنارْکی
ذہنی انتشار، فکری ژولیدگی، پراگندی فکر
فِقْروں میں آ جانا
فقروں یا باتوں میں آنا، ٹھگا جانا
مولا کے نام دیجا فقیروں کی صدا مولانا
فاضل اجل، عالم متجر،علماء کا اعزازی خطاب
فِکْر بُرا فاقَہ بَھلا، فِکْر فَقِیراں کھائے
بھوکا رہنا فکر کرنے سے بہتر ہے، فکر فقیروں کو مار دیتا ہے، فکر آدمی کو تحلیل کر دیتا ہے
مَحَلِّ فُقْدان
(قواعد) محل فقدان وہ محل ہے جہاں نابعیت جنس لازم ہو
دَس فَقِیروں کو نَہ دِیا ایک تَکْیَہ دار کو دِیا
فِکْر بُری فاقَہ بَھلا، فِکْر فَقِیراں کھائے
بھوکا رہنا فکر کرنے سے بہتر ہے، فکر فقیروں کو مار دیتا ؛ فکر آدمی کو تحلیل کر دیتا ہے