تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ghalib" کے متعقلہ نتائج

غالِب

قوی، زبردست، زور آور

غَلِب

विजित, ग़ालिब, अवज्ञाकारी, सरकश ।।

غَلّاب

وہ شخص جو ہر جگہ فتح حاصل کرتا ہو

غالِب ہے

قوی گمان ہے، بہت ممکن ہے

غالِبِ اَعظَم

the great Ghalib

غالِب تھا

اغلب تھا، یقین تھا، گمان تھا، جیسے: غالب تھا کہ وہ بڑھ جاتا

غالِب آنا

غلبہ پانا، سبقت لے جانا، جیتنا، زیر کرنا، بازی لے جانا

غالِب ہونا

master

غَلْب

غالب آنا .

غَلَبِیَّت

غالب ہوبے کی کیفیت یا اثر .

غُلْب

विद्रोही होना, वागी होना, अवज्ञा- कारी और उद्देड होना।

غَلَبات

غلبہ کی جمع

غالِبِ ثانی

second Ghalib-name of poet

غالِباً

بہت ممکن ہے، قوی گمان ہے، شاید

غالِبی

غلبہ، فوقیت، جیت، فتح

غالِبَہ

غالب (رک) کی نیث غلبہ کرنے والی ، زبردست ، قوی .

غالِبانَہ

ज़बरदस्तों-जैसा ।

غالِبِیَّت

غالب ہونا، فائق ہونا، بالادست ہونا

غالِبِیّات

وہ علمی و ادبی مباحث اور تصنیفات جن کا تعلق مرزا غالب سے ہو، مرزا غالب کی شخصیت اور فکر و فن سے متعلق علم

غَلْبَۂ رائے

رائے کی زیادتی ، کثرتِ رائے .

غَلْبَۂ حال

بیخودی یا وجد طاری ہونے کا عالَم .

غَلْبَہ پَسَنْدی

دوسروں پر بالادستی یا تسلط حاصل کرنے کی خواہش .

غَلْبَہ دینا

فتح یا برتری عطاکرنا ، غالب کرنا .

Glauber's salts

غَلْبَۂ اِشتِہا

کھانے کی خواہش کا بڑھ جانا، بھوک کی شدت

Glauber salt

غَلْبَہ ہونا

زیادتی ہونا

غَلْبَہ پانا

فتح پانا، غالب ہونا

غَلْبَہ کَرنا

حملہ کرنا ، تسلط جمانا .

غَلْبا

رک : غلبہ .

غَلْبَہ

کثرت، فراوانی، زیادتی

غُلبا

वह स्थान जहाँ वहुत घने पेड़ हों, झुंड की लड़ाई, दो ग़ोलों में आपसी मारकाट।

غول باندْھنا

مجمع کرنا ، ٹولی بنانا ، جمگھٹا لگانا.

غُلْبُلا

شور ، ہنگامہ ، غلغلہ .

غُل باںگ

چرچا ، دھوم ، شہرہ .

غُول بَچَّہ

بُھوت یا چھلاوا جو بچے کی شکل میں ظاہر ہو ، بھتنا.

غُلْبُل

شور ، ہنگامہ ، غلغلہ .

غول بَنْدی

رک : غول باندھنا ، بھیڑ لگانا.

غَل بَل

مُن٘ھ میں کسی شے کے بھرے ہونے کی حالت میں گفتگو کرتے وقت کی مبہم آواز ، بے ہنگم بات .

غُلّابی

گلاب کےعرق والی ریوڑی .

غُلی بانگ

گڑبڑ .

غُل بَر کَرنا

شور مچانا .

غُول بَیاباں

جنگل میں پھرنے والے بھوت پریت، بری آتما یا روح، شیطان

غُل بَپا ہونا

شور مچنا .

غُل بَرْپا ہونا

چیخ پکار ہونا ، شور اُٹھنا ، ہلڑ مچنا .

غَلَّہ بَھرنا

store grain

دیوان حضرت غالبؔ

مرزا غالب کا دیوان، مرزا غالب کی شاعری، مرزا غالب کی شاعری کا مجموعہ

غُلُو بَیانی

حد سے زیادہ مبالغہ، بہت بڑھا چڑھا کر کسی بات کا بیان، مبالغہ آرائی .

ناقد غالب

غالب پر تنقید کرنے والا

نِینْد غالِب آنا

نیند کا غلبہ ہونا ، آنکھ لگ جانا ، سو جانا ۔

قدر غالبؔ مرحوم

the worth of late Ghalib

وَصفِ غالِب

سب سے اہم خوبی ، بڑی خوبی

خواب غالِب آنا

نیند طاری ہونا ، نیند آنا .

طَمَع غالِب ہونا

لالچ سوار ہونا، ہوس پیدا ہونا

ظَنِ غالِب

وہ گمان، جو شک پرغالب ہو، یقین کی حد تک پہنچنے والا گمان، احتمال قوی، یقین، قوی گمان

رُعْب غالِب ہونا

دہشت چھانا ، ہیبت طاری ہونا

شَرِیکِ غالِب

جس کا حصہ زیادہ ہو، چھایا ہوا، حاوی

اَراضیِ غالِب

جس اراضی کے نفع بخش تصرف کے لیے حق آسائش ہو

غُولِ بَیابانی

چھلوا، بھوت پریت، مشہور ہے کہ رات کو روشنی دکھا کر لوگوں کو بہکاتا اور ڈراتا ہے

مُشْکِلات پَر غالِب آنا

دشواریوں پر قابو پا لینا ، مسائل سے نمٹنا ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone