تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ghor" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ghor" کے متعقلہ نتائج
گُھوڑ
رک : گُھور (۱) ، گھورا ، غلاظت ، گندگی ، چرک ، آلودگی ، کوڑے کرکٹ کا ڈھیر ، خس و خاشاک کا ان٘بار .
غَیْر
اپنے قبیلہ یا جماعت سے باہر کا (شخص)، جس کے ساتھ اپنائیت کا رشتہ نہ ہو، پرایا، اجنبی، نامحرم، ناآشنا، ناواقف، بیگانہ جیسے: غیر علاقے کا یا غیر ملک کا
گھوڑ سَوار
گھوڑ چڑھا، گھوڑے پر بیٹھا ہوا شخص، (مجازاً) سپاہی، وہ جو گھوڑے پر سوار ہو، گھوڑے پر سوار سپاہی، گھوڑے کی سواری کرنے والا
گھوڑْ دَوْڑ
گھڑ دوڑ، گھوڑوں کو شرط لگا کر باہم دوڑانے کا عمل، گھوڑوں کی بدی ہوئی دوڑ نیز وہ میدان جہاں گھوڑوں کی دوڑ ہو
گُھڑ مُنہا
گھوڑے جیسے مُن٘ھ والا، لمبے من٘ھ یا تھوتنی والا، گھوڑے جیسا، وہ شخص، جس کا مُنھ گھوڑے کے مُنھ سے ملتا جلتا ہو، مونث کے لئے گھُڑمُنہی
گُھور گُھور کَر دیکھنا
۔ نظرِ تند سے دیکھنا۔ (مراۃ العروس) سب لڑکیاں اسی طرف گھور گھور کر دیکھنے لگیں۔
گُھڑ سَواری
گھوڑے پرچڑھنا اور دوڑانا، گھوڑا دوڑانا، گھوڑے پرسوار ہونے کی مہارت، گھوڑے پر سوار ہوکر گُھومنا پھرنا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔