تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gir" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"gir" کے متعقلہ نتائج
گِری
کھانے کے قابل مادّہ یا مغز جو بیج کے توڑنے پر اس کے اندر سے نکلتا ہے جیسے بادام یا اخروٹ وغیرہ کی گری ، مغز ، مغز تخم ، پکّے ناریل کا مغز.
گِرنا
اوپر سے نیچے کی طرف حرکت کرنا ، آنا ، نزول کرنا ، فضا سے زمین پر آنا ، گر جانا ، زمین پر آ رہنا .
غَیْر
اپنے قبیلہ یا جماعت سے باہر کا (شخص)، جس کے ساتھ اپنائیت کا رشتہ نہ ہو، پرایا، اجنبی، نامحرم، ناآشنا، ناواقف، بیگانہ جیسے: غیر علاقے کا یا غیر ملک کا
گینْد
چمڑے، کپڑے یا ربڑ وغیرہ کا وہ گولہ جس سے بچے کھیلتے ہیں اور ہاکی، کرکٹ یا ٹینس وغیرہ کے کھیل میں مختلف جسامت کا استعمال ہوتا ہے، گوئے
گِر کَر اُٹْھنا
تنزل کے بعد ترقی کرنا ، ٹھوکر کھا کر سنبھلنا ، ناکامی کے بعد بھی ہمّت سے کام لینا ، سنبھلنا ، حوصلہ کرنا.
گِر پَڑے گی ہَر گَنْگا
۔مثل۔ ہندؤں میں کوئی گرپڑتا ہے تو ہر گنگا کہتا ہے۔ مجبور ہوکر عاجزی ظاہر کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔